
امریکی انجیلی گروپوں کی یہودی آباد کاری کے لیے 65 ملین ڈالر کی امداد
پیر-10-دسمبر-2018
امریکا کے انجیلی عیسائی گروپوں نے فلسطین میں یہودی آباد کاری کے لیے گذشتہ 10 سال کے دوران کروڑوں ڈالر کی مالی امداد فراہم کی۔
پیر-10-دسمبر-2018
امریکا کے انجیلی عیسائی گروپوں نے فلسطین میں یہودی آباد کاری کے لیے گذشتہ 10 سال کے دوران کروڑوں ڈالر کی مالی امداد فراہم کی۔
ہفتہ-8-دسمبر-2018
امریکا کی سب سے بڑی درس گاہ "نیویارک یونیورسٹی" نے صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے یونیورسٹی ان تمام کمپنیوں کے ساتھ تعاون کا بائیکاٹ کرے گی جو اسرائیل کے ساتھ کسی بھی طرح کام کررہی ہیں۔
ہفتہ-8-دسمبر-2018
امریکا میں ری پبلیکن پارٹی کے سرکردہ نما اور سینیٹر بوب کورکر نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد امریکی سینٹ میں سعودی عرب کے خلاف تین جوابی اقدامات کی تیاری کر رہا ہے۔
جمعہ-7-دسمبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے جنرل اسمبلی میں 'حماس' اور فلسطینی مزاحمت کے خلاف پیش کی گئی قرارداد ناکام بنانے پر عالمی برادری کا شکریہ ادا کیا ہے۔
جمعرات-6-دسمبر-2018
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا نے عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کی مذمت اور فلسطینیوں کی مسلح جدو جہد کے خلاف قرارداد کی حمایت کریں۔
جمعرات-6-دسمبر-2018
امریکا کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کی مذمت اور فلسطینی تحریک آزادی کی اقوام متحدہ میں مخالفت پر فلسطین بھر میں آج امریکا کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔
جمعرات-6-دسمبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے آج جنرل اسمبلی میں فلسطینی مزاحمت کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد کے حوالے سے کہا ہے کہ عالمی برادری ایک بار پھر امتحان سے دوچار ہے۔
منگل-4-دسمبر-2018
اسرائیلی اخبارات کے مطابق امریکا کے متعدد پولیس افسران نے اسرائیل میں تربیتی ورک شاپ میں حصہ لینے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکی فوجی افسران نے یہ اقدام اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے جاری عالمی تحریک "BDS" کے دبائو کے بعد کیا ہے۔
ہفتہ-1-دسمبر-2018
امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک" سی این این" نے ایک صحافی کی جانب سے اقوام متحدہ سے فلسطینیوں کے لیے انصاف مانگنے پر ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
جمعرات-29-نومبر-2018
امریکا نے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بیت المقدس سےگرفتار کیے گئے ان فلسطینیوں کو رہا کرے جو یہودی آباد کاروں کو سرکاری اور محکمہ اوقاف کی املاک کی فروخت کے جرم میں گرفتار کیے گئے ہیں۔