
‘جیسا کرو گے ویسا بھروگے’ ایران نے امریکی فوج دہشت گرد قرار دی
منگل-9-اپریل-2019
امریکا کی جانب سے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیے جانے کے بعد جوابی کارروائی میں امریکی سینٹرل کمانڈ کو عالمی دہشت گرد فوج قرار دیا ہے۔
منگل-9-اپریل-2019
امریکا کی جانب سے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیے جانے کے بعد جوابی کارروائی میں امریکی سینٹرل کمانڈ کو عالمی دہشت گرد فوج قرار دیا ہے۔
پیر-8-اپریل-2019
امریکی سینیٹر لینڈزی گراہم نے امریکی انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کےساتھ وسیع البنیاد دفاعی معاہدے کے قیام پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرے اور دنیا کو یہ بتائے کہ تل ابیب پر حملہ امریکا پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
اتوار-7-اپریل-2019
ایرانی پارلیمنٹ نے امریکا کی طرف سے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے اور اس کا ذمہ دار ایران ہوگا۔
اتوار-7-اپریل-2019
امریکی وزارت خارجہ کے حکام کا کہنا ہے کہ سعودی پولیس نے مزید دو امریکیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ چار مارچ 2019ء سے جاری گرفتاریوں کے بعد سعودی عرب میں گرفتار افراد کی تعداد چھ ہوگئی ہے جن میں بعض امریکی ہیں۔
پیر-1-اپریل-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے مرکزی رہ نما غازی حمد نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ نے صہیونیوں کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے۔ اسرائیلی مظالم کی حمایت اور طرف داری کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
منگل-26-مارچ-2019
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے زیر قبضہ شام کے علاقے گولان کی چوٹیوں پر صہیونی ریاست کی خود مختاری باضابطہ طور پر تسلیم کرنے سے متعلق حکم پر دست خط کر دیے ہیں۔ اس موقع پر وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور دوسرے اعلیٰ امریکی اور اسرائیلی عہدے دار بھی موجود تھے۔
ہفتہ-23-مارچ-2019
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان نام نہاد امن منصوبے 'صدی کی ڈیل' کے چرچے تو کافی عرصے سے میڈیا میں جاری ہیں۔ مستقبل میں اس اسکیم کے قضیہ فلسطین، علاقائی اور عالمی سطح پر اس کے اثرات کیا ہوسکتے ہیں؟ مرکزاطلاعات فلسطین نے ماہرین کی آراء کی روشنی میں اس پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔
جمعہ-22-مارچ-2019
اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نےشامی علاقے میں اسرائیلی زیر قبضہ گولان کی پہاڑیوں پر صہیونی ریاست حاکمیت تسلیم کرنے سے متعلق امریکی انتظامیہ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسے عرب قوم پر ایک اور حملہ قرار دیا ہے۔
بدھ-13-مارچ-2019
امریکا نے ایک بار پھر اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے نائب صدر صالح العاروری اور سرکردہ فلسطینی خاتون رہ نماء احلام تمیمی کے خلاف اشتعال انگیز موقف اختیار کیا ہے۔
منگل-12-مارچ-2019
امریکی ریاست فیرمونٹ کے'ویرھیون' میں کوئی شخص میئر کے عہدے پر فائز نہیں۔ قصبے میں اس پوسٹ پر حال ہی میں ایک بکری کا انتخاب کیا گیا جو آج منگل سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالے گی۔