شنبه 03/می/2025

امریکا

ایرانی سپریم لیڈر اور وزیر خارجہ جواد ظریف پر امریکی پابندیاں عائد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف آج سوموار سے نئی پابندیاں عاید کی جارہی ہیں اور ان کا مرکزی ہدف ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اور وزیرخارجہ جواد ظریف ہوں گے۔

امریکی اور روسی قومی سلامتی کے مشیروں کا دورہ اسرائیل

اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جون بولٹن کے بعد روسی قومی سلامتی کے مشیر نیکولائے بٹروشیف گذشتہ روز اسرائیل کے دورے پرتل ابیب پہنچے جہاں انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر مائیر بن شابات سے ملاقات کی۔

ایران کے خلاف حملے کا آپشن منسوخ نہیں موخر کیا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عاید کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے خلاف فوجی کارروائی کا امکان بدستور موجود ہے.

‘ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر حملے کا پلان بنا کر پیچھے ہٹ گئے’

امریکی اخبار New York Times نے امریکی ذمے داران کے حوالے سے بتایا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریڈار سسٹم اور میزائل بیٹریز جیسے بعض ایرانی اہداف پر حملوں کی منظوری دے دی تھی مگر پھر وہ اس فیصلے سے پیچھے ہٹ گئے۔

امریکا نےایران کی جانب سے ڈرون گرائے جانے کی تصدیق کر دی

امریکا نے تردید کے بعد تصدیق کر دی ہے کہ ایران نے اس کا ایک فوجی ڈرون مار گرایا ہے۔

امریکا: کم عمر فلسطینی فلم ساز محمد صفوری کا حیران کن ٹیلنٹ!

فلسطینی جہاں کہیں جاتے ہیں اپنے ہنر اورصلاحیت کا لوہا منواتے ہیں۔ امریکی ریاست ورجینیا میں مقیم ایک نوخیز فلسطینی محمد صفوری نے فلم سازی اور فلم ڈبنگ کے میدان اپنی صلاحیت کا لوہا منوا لیا۔

امریکا اور ایران میں‌ کشیدگی میں کمی کا امکان نہیں: گوٹیریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات شروع ہونے یا کشیدگی میں کمی کا کوئی امکان نہیں‌ ہے۔

امریکا میں قید فلسطینی پروفیسر رہا، فوری ملک چھوڑنے کا حکم

امریکا میں 11 سال سے پابند سلاسل فلسطینی پروفیسر اور دانشور ڈاکٹر عبدالحلیم الاشقر کو رہا کرنے کے بعد مُلک چھوڑںے کا حکم دیا گیا ہے۔

‘ایران کے خلاف جارحیت سے پورے خطے میں جنگ کی آگ بھڑک اٹھے گی’

ایران کی گارڈین کونسل کے سیکرٹری جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکا کی کسی بھی جارحیت کی صورت میں پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں آجائے گا۔

غرب اردن بارے امریکی سفیر کے متنازع بیان کی فلسطین بھر میں شدید مذمت

اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ فریڈ مین کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کی حمایت پر مبنی اعلان کی فلسطین کی تمام بڑی جماعتوں کی طرف سے شدید مذمت کی گئی ہے۔