
ایران نےخلیج عمان میں امریکی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا
جمعہ-12-جنوری-2024
اسلامی جمہوریہ ایران نے جمعرات کو بحیرہ عرب کی خلیج عمان میں ایک امریکی آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تصدیق کی ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کا کہنا ہے کہ تہران نے عدالتی حکم کے مطابق خلیج عمان میں امریکی خام تیل کے ٹینکر کو قبضے میں لے لیا۔