شمالی غزہ تک امداد کی رسائی منقطع،، جبالیہ میں واحد بیکری جل کر راکھ
اتوار-13-اکتوبر-2024
عالمی ادارہ خوراک نے کہا ہے کہ شمالی غزہ کے لیے خوراک کی امدادی لائنوں میں رکاوٹ پیدا ہونے کے بعد شمالی علاقوں میں امداد کی رسائی بند ہوگئی ہے، جب کہ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پٹی کے شمال اور جنوب میں صورتِ حال تباہی کے دھانے پر پہنچ چکی ہے۔