سه شنبه 18/مارس/2025

القسام مجاھدین

اخلاقی برتری، قابض اسرائیلی قیدی القسام مجاھدین کے حسن سلوک کے معترف

اسرائیلی جنگی قیدیوں سےفلسطینی مزاحمت کاروں کا حسن سلوک ان کی اخلاقی برتری اور مجرم صہیونیوں کی منہ پر طمانچہ ہے

اسرائیلی قیدی کا ہاتھ سے لکھے مکتوب میں القسام مجاھدین کےحسن سلوک پر اظہار تشکر

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ایک اسرائیلی قیدی کی طرف سے لکھا گیا ایک شکریے کا مکتوب شائع کیا جسے ہفتے کو رہا کیا گیا تھا۔ اس مکتوب میں اس نے غزہ کی پٹی میں 16 ماہ تک اپنی حراست کے حالات کے بارے میں بتایا […]

شہید کرنے کا اسرائیلی دعویٰ جھوٹ، القسام کمانڈر قیدیوں کی رہائی کے موقعے پر موجود

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی قیدیوں کی چوتھی کھیپ کو فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی جانب سے ریڈ کراس کے حوالے کرنے کے دوران الشاطی کیمپ بٹالین کے کمانڈر بھی موجود تھے۔ قابض فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے […]

حماس کی انٹیلی جنس تک رسائی اسرائیل کی دوسری بڑی ناکامی ہے:ماہرین

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین عسکری اور تزویراتی امور کے ماہر بریگیڈیئر جنرل الیاس حنا نے زور دے کر کہا ہے کہ القسام بریگیڈز کی طرف سے 7 اکتوبر 2023ء کو کیا گیا الاقصیٰ فلڈ آپریشن 1973ء کی جنگ کے بعد اسرائیلی انٹیلی جنس کی دوسری سب سے بڑی ناکامی ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

القسام بریگیڈ اسرائیلی فوج کے بزدلانہ حملےمیں اپنے دو مجاھدین کی شہادت پرسوگ کا اعلان

طولکرم – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز نے بدھ کی رات غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں قابض اسرائیلی فوج کے بزدلانہ حملے میں  اپنے دو مزاحمت کاروں کی شہادت پر  سوگ اعلان کیا۔ القسام نے ایک فوجی بیان میں کہا کہ "خدا کی قربت […]

شمالی غزہ میں القسام کی مخصوص کارروائیاں،فوجی کیریئر تباہ، کئی فوجی ہلاک

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈزنے صیہونی فوجیوں کے دو جہازوں کو تباہ اور نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ مجاھدین نے گھرمیں گھسے اسرائیلی فوجیوںکو نشانہ بنایا جب کہ بیت لاھیا میں ایک اسرائیلی فوجی افسر کو ہلاک کردیا گیا۔ القسام بریگیڈزنے ایک فوجی رپورٹ میں کہا […]