شنبه 10/می/2025

القسام بریگیڈز

رہائی کے وقت اسرائیلی قیدی انتہائی مسرور، القسام نے تحائف دےکر رہا کیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اتوار کی شام اسرائیل کے ساتھ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے پہلے مرحلے کے نفاذ کے سلسلے میں تین اسرائیلی خواتین قیدیوں کی حوالگی کے خصوصی مناظر نشر کیے ہیں۔ خواتین قیدی واضح طور پر راحت اور […]

ہمارے عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،طوفان الاقصیٰ دشمن کے تابوت میں آخری کیل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ "فلسطینی عوام نے 471 دنوں کے دوران (طوفان اقصیٰ) کی تاریخی جنگ میں اپنی آزادی کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ یہ معرکہ فلسطین پر دشمن کے قبضے کے تابوت میں آخری کیل […]

شمالی غزہ میں صہیونی فوج مزاحمت کے ہاتھوں زخم چاٹنے پرمجبور ہے: ابو عبیدہ

غزہ ۔ مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین شہید القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ قابض صہیونی فوج کو شمالی غزہ میں مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں تباہ کن نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ شکست خوردہ بزدل فوج مٹھی بھر مجاھدین کے ہاتھوں زخم چاٹنے پر مجبور ہے۔ […]

القسام نےغزہ میں اسرائیلی ٹینکوں پر حملوں کے مناظر نشر کردیے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز قابض اسرائیلی فوج کے ٹینکوں کو نشانہ بناتے ہیں اور شمالی غزہ کی پٹی میں الصفطاوی علاقے کے جنکشن کے مشرق میں اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو تباہ کرنے کے مناظر نشر کیے ہیں۔ مناظر میں 3 مرکاوا ٹینکوں کو تباہ کیے دکھایا […]

مغربی کنارےمیں جرات مندانہ کارروائی پر القسام بریگیڈ کی مبارک باد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نےگذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں ایک جرات مندانہ مزاحمتی آپریشن میں 3 اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے اور سات کو زخمی کرنے کی تعریف کرتے ہوئے حملہ آوروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ القسام بریگیڈز کا […]

غزہ: مجاھدین کے حملے میں  اسرائیلی فوجی شدید زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہےکہ اس کا ایک فوجی شمالی غزہ کی پٹی میں فلسطینی مجاھدین کے ساتھ جھڑپ میں شدید زخمی ہوا ہے۔ قابض فوج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران "گیواتی بریگیڈ” کا ایک فوجی شدید زخمی ہوا۔ قابض […]

القسام کی غزہ سے اسرائیل پرراکٹ باری، جبالیہ میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کل نصف شب غزہ کی پٹی سے نیٹیووٹ بستی پر متعدد راکٹ فائر کیے۔ یہ راکٹ حملے صہیونی فوج کے ہاتھوں شہریوں کے قتل عام کے جواب میں کیے گئے۔ قابض فوج نے اعتراف کیا […]

غزہ: القسام  کےحملے میں مزید پانچ صہیونی فوجی ہلاک

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے ہفتے کی شام 5 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔  القسام مجاھدین نے صیہونی فوج پر مشتمل ایک مکان پر دھاوا بولا دیا۔ جبالیہ کیمپ کے شمال میں ایک پیچیدہ آپریشن میں ان کے ساتھ جھڑپ میں بھی دشمن فوجیوں کو نقصان […]

غزہ : القسام نے چاقو سےحملہ کرافسرسمیت چار صہیونی فوجی موت کے گھاٹ اتار دیے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اس کا ایک جنگجو جمعرات کی صبح شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں پوائنٹ صفر سے ایک اسرائیلی افسراورتین قابض فوجیوں کو چاقومارنے میں کامیاب ہوا۔ القسام بریگیڈز نے ٹیلی گرام پرایک بیان میں […]

القسام کی انصاراللہ کوقابض صہیونی دشمن پرکامیاب میزائل حملے پرمبارک باد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے یمن کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے تل ابیب کو میزائل حملوں سے نشانہ بنانے پر انصار اللہ کو مبارک باد پیش کی ہے۔ ابو عبیدہ نے فلسطینی انفارمیشن سینٹر کے بعد ٹیلی گرام […]