جمعه 09/می/2025

القسام بریگیڈز

یمن نے فلسطین اور الاقصیٰ کی حمایت میں اسرائیل کا قلب مفلوج کر دیا:ابو عبیدہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے قابض اسرائیل کے خلاف مزاحمت اور فلسطینی عوام کی حمایت کے یمن کے عزم کو سراہا ہے۔ ابو عبیدہ نے اتوار کی شام ایک مختصر بیان میں کہاکہ "یمن کے مخلص بھائی فلسطین اور مسجد الاقصیٰ […]

القسام بریگیڈز نے رفح میں اسرائیلی فوج کےزیرقبضہ مکان کو دھماکے سے اڑا دیا، متعدد صہیونی فوجی ہلاک

رفح – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس ‘کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ اس نے جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح کے مشرق میں دراندازی کرنے والی اسرائیلی اسپیشل فورس کے ایک دستے کو نشانہ بناتے ہوئے ایک بوبی ٹریپ مکان کو دھماکے سے اڑا دیا، جس […]

القسام بریگیڈز کے اسدود اور عسقلان پر راکٹ حملے، متعدد صہیونی زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اتوار کی شام مقبوضہ اسدود اور عسقلان میں راکٹ گرنے سے کم از کم تین اسرائیلی زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی ایمبولینس سروس نے اطلاع دی ہے کہ سائرن بجانے والے علاقوں میں پناہ گاہوں کی طرف جاتے ہوئے متعدد افراد زخمی ہوئے۔ اخبار "اسرائیل ہیوم” نے عسقلان میونسپلٹی کے حوالے سے […]

ہم مرچکے ہیں ، ہمیں نئی زندگی دی جائے: اسرائیلی قیدیوں کا حکومت کو پیغام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے ہفتے کی شام غزہ کی پٹی میں مزاحمت کے ہاتھوں قید دو اسرائیلی قیدیوں کا ایک نیا پیغام جاری کیا۔ دونوں قیدیوں نے قابض اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے غزہ میں تباہ کن جارحیت دوبارہ شروع کرنے پر اپنے غصے […]

حکومت مذاکرات کرے، طاقت سے ہمیں کوئی نہیں چھڑا سکتا: اسرائیلی قیدی کا پیغام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے ایک اسرائیلی قیدی کی ایک ویڈیو نشر کی ہے جو اپنی رہائی کی درخواست کر رہا ہے۔ بریگیڈز نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے ہی ویڈیو ریکارڈ کرنے کی درخواست کی تھی۔ قیدی کا کہنا تھا کہ اس کا نمبر […]

نیتن یاھو نے جنگ دوبارہ شروع کرکے ہماری زندگی خطرے میں ڈال دی:اسرائیلی قیدی

غزہ ۔ مرکزا طلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ ال قسام بریگیڈز نے پیر کی شام کو مزاحمت کے ہاتھوں قید دو اسرائیلی قیدیوں کا ایک ویڈیو کلپ نشر کیا۔ دونوں اسرائیلی قیدیوں نے اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اپنے مصائب اور جنگ بندی معاہدے سے پہلے اور بعد میں درپیش مشکل […]

مسلم امہ مسجد اقصیٰ کے دفاع اور غزہ کی نصرت کی جنگ میں عملا شامل ہو: القسام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے عرب ممالک اور مسلمان اقوام کے آزاد اور زندہ ضمیر عوام سے مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے جنگ میں حصہ لینے اور غزہ کی حمایت اور پشت پناہی کا سفر جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔ […]

غزہ میں نسل کشی کا رد عمل، القسام بریگیڈز کا تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے وسطی شہر تل ابیب پر راکٹوں کے ایک بیراج سے حملہ کیا ہے۔ بریگیڈز نے ایک فوجی بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے شہریوں کے خلاف صیہونی قتل عام کے جواب […]

قیدیوں کے تبادلے معاہدہ ہمیں باعزت رہا کرانےکا واحد راستہ ہے:اسرائیلی قیدی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں جنگ قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی ماتن اینگریسٹ نے اپنے ایک پیغام میں اسرائیلی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سڑکوں پر نکل کر قیدیوں کی رہائی کے لیے احتجاج اور حکومت پر دباؤ کا سلسلہ جاری رکھیں۔ قیدی نے اس بات پر زور دیا کہ ان کی […]

دشمن جو مقاصد جنگ سے حاصل نہیں کرسکا وہ دھمکیوں سے بھی نہیں کرسکتا:القسام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے باور کرایا ہے کہ صہیونی دشمن نے جو کچھ جنگ ​​کے ذریعے نہیں لیا، وہ دھمکیوں اور چالوں سے بھی نہیں لے سکے گا۔ ابو عبیدہ نے جمعرات کی شام ایک ویڈیو ٹیپ شدہ تقریر میں […]