یکشنبه 09/فوریه/2025

القسام بریگیڈز

القسام نے سرنگوں کے اندر سے قیدیوں کی پانچویں کھیپ کے حوالے کرنے کے مناظر جاری کردیے

اسرائیلی جنگی قیدیوں کی رہائی کے مناظر

القسام نے ایک فوجی سمیت 3 اسرائیلی قیدی رہا کردیے،اسرائیل کو سیاسی پیغامات

طوفان الاحرار معاہدے کے تحت آٹھ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی

القسام کے ڈپٹی چیف مروان عیسیٰ شہید عظیم الشان عسکری جنازے کے بعد سپرد خاک

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈز کے سینیر کمانڈر اور بریگیڈ کے ڈپٹی چیف مروان عیسیٰ کو سپرد خاک کردیا گیا۔ مروان عیسیی گذشتہ برس غزہ میں قابض صہیونی دشمن کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے تھے۔ انہیں آج ایک فقید المثال جنازے کے […]

الضیف قوم کا فخر ہیں،خالد مشعل کی القسام کمانڈر کی شہادت پر اس کے اہل خانہ کو مبارک باد

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے "القسام بریگیڈز” کے شہید چیف آف اسٹاف محمد الضیف المعروف”ابو خالد” کے اہل خانہ سے فون پر بات کرتے ہوئے ان کی شہادت پر تعزیت کے ساتھ شہادت کا عظیم مرتبہ پانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ […]

شہید کرنے کا اسرائیلی دعویٰ جھوٹ، القسام کمانڈر قیدیوں کی رہائی کے موقعے پر موجود

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی قیدیوں کی چوتھی کھیپ کو فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی جانب سے ریڈ کراس کے حوالے کرنے کے دوران الشاطی کیمپ بٹالین کے کمانڈر بھی موجود تھے۔ قابض فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے […]

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کے فریم ورک کے اندر چوتھی کھیپ کے حصے کے طور پر آج ہفتے کے روز تین اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا۔ رہا کیے جانے والی قیدیوں میں عوفر کالڈرون اور یارڈن […]

حزب اللہ کا الضیف اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پرحماس اور فلسطینی عوام سے تعزیت

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ "القسام بریگیڈز” کے چیف آف سٹاف محمد الضیف اور ان کے سینئر ساتھیوں کی غزہ میں جاری صہیونی جنگ کے دوران شہادت پر حماس، تمام فلسطینی مزاحمتی دھڑوں اور صبر اور جدوجہد کرنے والے فلسطینی عوام سے اپنی […]

القسام نے آج رہا کیے جانے والے تین اسرائیلی قیدیوں کے نام جاری کردیے

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی ریاست کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت گذشتہ روز تین اسرائیلی قیدیوں اور 5 تھائی باشندوں کو رہا کرنے کے بعد اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ وہ آج ہفتے کو مزید 3 قیدیوں کو رہا کرے گی۔ القسام […]

رضائیاں بھرنےوالے مزدورکا بیٹا الضیف جس نے تاریخ کا رخ بدل دیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین کئی دہائیوں تک جاری رہنے والے جہاد اور مزاحمت کے سفر کے بعد کمانڈر محمد الضیف کی طوفان الاقصیٰ کی جنگ میں شہادت کا اعلان کردیا گیا ہے۔ انہوں نے ’طوفان الاقصیٰ‘ معرکے کی قیادت کی اور ملٹری کونسل میں اپنے بھائیوں کے ساتھ فلسطینی عسکری منظر نامے اور فلسطین کی […]

حماس کا شہید رہنما محمد ضیف اور عظیم جہادی رہنماؤں کی شہادت پر سوگ کا اعلان

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے جماعت کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے چیف آف اسٹاف محمد الضیف اور دیگر کی شہادت کی تصدیق کےبعد سوگ کا اعلان کیا ہے۔ حماس نے اپنے اخباری بیان میں کہاکہ فخر اور عزت کے تمام معنی اور استقامت، عزم اور استقلال کے ساتھ مزاحمت […]