جمعه 02/می/2025

القدس

بیت المقدس سے فلسطینیوں کی بے دخلی’نیا نکبہ‘ ہے!

تنظیم آزادی فلسطین کے شعبہ دفاع اراضی و مزاحمت یہودی آباد کاری کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بیت المقدس سے فلسطینی شہریوں کے انخلاء کو ’نیا نکبہ‘ قرار دیا ہے۔

بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے 92 نئے مکانات کی اسکیم

عبرانی اخبارات نےانکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے ’زخاتی شمعون‘ نامی ایک تعمیراتی کمپنی کی مدد سے بیت المقدس میں ’بسغات زئیو‘ کالونی میں مزید 92 مکانات کی تعمیر کی اسکیم کی منظوری دی ہے۔

بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے دو سگے بھائی گرفتار کر لیے

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں واقع ’شعفاط‘ پناہ گزین کیمپ میں تلاشی کی کارروائی کے دوران دو سگے بھائیوں عمر اورمحمد طہ کو حراست میں لینے کے بعد ایک مقامی حراستی مرکز منتقل کر دیا۔

یہودیوں کو رقوم کا لالچ دے کر وادی اردن میں آباد کرانے کی سازش

فلسطین میں دفاع اراضی ومزاحمت یہودی آبادکاری مرکز کی طرف سے خبردار کیا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت یہودی آباد کاروں کو بھاری رقوم کا لالچ دے کرانہیں وادی اردن میں آبادی اختیار کرنے کی سازشیں کر رہی ہے۔

’امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے القدس منتقلی کا فیصلہ نہیں ہوا‘

امریکی حکومت کےایک عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل میں قائم امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے حوالے سے کوئی نیا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

یہودی بستی کو غیرقانونی قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے منظور

فلسطینی شہریوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیل کی اعلیٰ عدالت میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں نابلس میں ’عوفرا‘ نامی یہودی کالونی اور ایک فوجی کیمپ کی تعمیر کو غیرقانونی قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیلی سپریم کورٹ نے فلسطینیوں کی طرف سے دی گئی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ہے۔

بیت المقدس:فلسطینی اسکول کی پرنسپل اور تین معلمات گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر القدس کے شمال میں واقع ایک فلسطینی اسکول پر چھاپہ مار کر اسکول کی صدرمعلمہ اور تین استانیاں حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیں۔

پرانے القدس میں فلسطینیوں کا گھیرا تنگ کرنے کی نئی اسرائیلی سازش

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے قابض صہیونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہریوں کے خلاف ایک نئی سازش کا پردہ چاک کیا ہے اور بتایا ہے کہ قابض صہیونی حکام پرانے بیت المقدس فلسطینیوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے کے لیے نیا سیکیورٹی پلان تیار کیا ہے۔

بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس کے مزید 15 تھانے قائم

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی پولیس کی اسپیشل یونٹ نے فلسطینیوں کی بڑھتی مزاحمتی سرگرمیوں کے پیش نظر بیت المقدس شہر میں مزید 15 تھانے قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بیت المقدس میں ایک لاکھ فلسطینیوں کا مستقبل خطرے میں!

قابض صہیونی ریاست ایک طرف غرب اردن کے علاقوں کوبیت المقدس میں شامل کرکے ’عظیم تر یروشلم‘ کے مذموم عزائم کو آگے بڑھا رہا ہے اور دوسری طرف صہیونی ریاست القدس کی فلسطینی اکثریتی کالونیوں کو شہر سے الگ تھلگ کرکے بیت المقدس کا ایک نیا نقشہ مرتب کر رہا ہے۔