شنبه 03/می/2025

القدس

اسرائیل نے القدس میں میٹرو ٹرین منصوبے کی منظوری دے دی

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں میٹرو ٹرین منصوبے کی منظوری دے دی۔ القدس کو یہودیانے کے اس نام نہاد منصوبے کے ذریعے جبل الطور کو مقام براق سے ملانے اور مشرقی بیت المقدس کو باہم مربوط کرنے کی سازش کو آگے بڑھانا ہے۔ اس منصوبے کے پہلے مرحلے کے لیے 20 کروڑ شیکل کی رقم مختص کی گئی ہے۔

فلسطینی اتھارٹی القدس کے باشندوں پر دروازے کیوں بند کرنے لگی!

رواں سال کو شروع ہوئے ابھی چند دن ہی گذرےہیں کہ فلسطینی اتھارٹی نے انتقامی کار روائیاں شروع کردی ہیں۔

اسرائیلی فوج نے القدس سے فلسطینی محکمہ اوقاف کا عہدیدار گرفتار کرلیا

فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران فلسطینی محکمہ اوقاف کے شعبہ اطلاعات کے انچارج کوحراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

"جسے اذان سے تکلیف ہے وہ بیت المقدس سے نکل جائے”

مقبوضہ بیت المقدس کی دینی اور سماجی قوتوں نے باور کرایا ہے کہ بیت المقدس میں موجود مساجد کی اذانوں سے جسے تکلیف پہنچتی ہے وہ القدس سے نکل جائے۔

اسرائیل نے امریکی فیصلوں‌کو کیسے القدس کو یہودیانے کے لیے استعمال کیا؟

فلسطین پر صہیونی ریاست کے غاصبانہ قبضے اور توسیع پسندی میں امریکا کو اسرائیل کا اول درجے کا سرپرست قرار دیا جاتا ہے۔

القدس میں’اونروا’ کے امدادی آپریشن بند کرنے کا اسرائیلی فیصلہ

اسرائیلی اخبارات کی رپورٹس میں بتایا ہے کہ حکومت نے امریکا کے ساتھ مل کر مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف ایجنسی 'اونروا' کے امدادی پروگرام بند کرنے کا پلان تیار کیا ہے۔ دوسری جانب انسانی حقوق کے حلقوں نے اسرائیلی ریاست کے اس اقدام کو فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق پر حملہ اور اسے ختم کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔

صہیونی فوج قبلہ اول میں داخل، نمازی محصور،مسجد میدان جنگ میں تبدیل

جمعہ کے روز قابض صہیونی فوج کی بڑی تعداد نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مسجد میں موجود نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد متعدد فلسطینی نمازیوں کو حراست میں لے لیا۔

شہزادہ ولیم کے دورہ الاقصیٰ پر القدس اسرائیلی فوجی چھاؤنی میں تبدیل

آج جمعرات کو برطانوی شاہی خانوادے شہزادہ ولیم مسجد اقصیٰ کا دورہ کر رہے ہیں۔ ان کے اس دورے کے موقع پر قابض فوج نے القدس بالخصوص مسجد اقصیٰ کے اطراف کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے۔

ایران کے 900 شہروں میں ’یوم القدس‘ مارچ، لاکھوں افراد کی شرکت

ایران کے دارالحکومت تہران میں کل جمعہ کے روز ’یوم القدس‘ کی مناسبت سے عظیم الشان ملین مارچ کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام وخواص سمیت لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

سفارت خانےکی القدس منتقلی، عرب لیگ اور گوئٹے مالا میں معاہدہ ختم

جنوبی امریکی ملک گوئٹے مالا کی جانب سے اسرائیل میں قائم اپنے سفارت خانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے پر عرب لیگ نے گوئٹے مالا سے 2013ء میں طے پایا مفاہمتی معادہ منسوخ کردیا ہے۔