
اسرائیلی فوج نے القدس سے ایک معذور فلسطینی کو گرفتار کرلیا
بدھ-14-اگست-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے العیسویہ قصبے میں ایک کارروائی کے دوران ایک معذور فلسطینی شہری کو حراست میں لینے کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
بدھ-14-اگست-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے العیسویہ قصبے میں ایک کارروائی کے دوران ایک معذور فلسطینی شہری کو حراست میں لینے کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
پیر-5-اگست-2019
قابض صہیونی فوج نےگھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید 12 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد حراستی مراکز منتقل کردیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی شہریوں کو غرب اردن اور القدس سے حراست میں لیا گیا۔
اتوار-4-اگست-2019
اسرائیل کی پلاننگ وکنسٹرکشن کمیٹی کی طرف سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے اڑھائی ہزار گھروں کی تعمیر کی ترویج شروع کی ہے۔
منگل-23-جولائی-2019
اسرائیلی فورسز نے بین الاقوامی تنقید اور فلسطینیوں کے احتجاج کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس کے نواح میں فلسطینیوں کے مکانوں کو مسمار کرنا شروع کردیا ہے۔
جمعہ-12-جولائی-2019
اسرائیل کی حزب اختلاف کی جماعت 'بلیو وائیٹ' کے سربراہ اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ بینی گانٹز بھی انتہا پسند وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی بولی بولنے لگے ہیں۔ ان کا کہنا ہےکہ وہ سنہ 1967ء کی چھ روزہ جنگ کےدوران قبضے میں لیے گئے عرب علاقوں کو خالی نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع کے حل کے لیے سنہ 1967ء کے عرب علاقوں کوخالی کرنا ضروری نہیں۔
منگل-9-جولائی-2019
قابض صہیونی فوج کی طرف سے غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں آج منگل کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 14 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
اتوار-30-جون-2019
فلسطینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں الزام عاید کیا ہے کہ امریکا مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاری اور توسیع پسندی کی صہیونی کارروائیوں میں عملا ملوث ہے۔
اتوار-16-جون-2019
اردن کے محکمہ ڈاک نے سنہ 2019ء کا ایک نیا یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس ڈاک ٹکٹ پر بیت المقدس کی تصویر کے ساتھ 'القدس فلسطین کا دارالحکومت' کی عبارت تحریر کی جائے گی۔
اتوار-16-جون-2019
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہےکہ ان کا ملک مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے ایساکوئی حل قبول نہیں کرے گا جس میں شہر کے عرب اور اسلامی تشخص کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو۔ ان کاکہناتھا کہ القدس صرف مسلمانوں اور فلسطینیوںکا شہر ہے جس پر فلسطینی قوم کے سوا کسی اور کی اجارہ داری قبول نہیں کی جائے گی۔
پیر-10-جون-2019
فلسطین میں انسانی حقوق کے ذرائع کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت نام نہاد سیکیورٹی حکام نے اتوار کے روز غرب اردن کے مختلف شہروں اور مقبوضہ بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کے دوران 37 شہریوں کو حراست میں لے لیا۔