پنج شنبه 08/می/2025

القدس

اسرائیلی فوج نے القدس کے 8 فلسطینی نوجوان گھروں پر نظر بند کردیے

قابض صہیونی فوج کی طرف سے القدس کے باشندوں کے خلاف کریک ڈائون اور ان کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

یہودی شرپسندوں کی ایک اور اشتعال انگیزی ، القدس میں توراتی میوزیم قائم

قابض صہیونی ریاست کی القدس کو یہودیانے کی سازشوں کے جلو میں مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کے قیام کے لیے سرگرم یہودی گروپوں نے سلوان کے مقام پر'توراتی میوزی' قائم کرنے کیا ہے۔

القدس میں گرفتار فلسطینی سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ

گذشتہ روز اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا کہ اس نے مشرقی بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران 20 سالہ ایک فلسطینی کو حراست میں لیا ہے جس کے قبضے سے'ایم 16 رائیفل' بھی برآمد کی گئی ہے۔

القدس اورغرب اردن میں یہودیوں کے لیے دو ہزار مکانات کی منظوری

اسرائیلی سول ایڈمنسٹریشن کی طرف سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے دو ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری دینے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ آئندہ چند روز میں اس فیصلے پرعمل درآمد کیا جائےگا۔

اسرائیلی پولیس نے القدس کے چھ فلسطینیوں کو گھروں پرنظربند کردیا

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں 6 فلسطینی نوجوانوں کو ان کے گھروں پرنظر بند کردیا۔

القدس میں انتخابی معرکے میں سب کو حصہ لینے کا حق ہونا چاہیے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کہا ہے کہ القدس میں انتخابات کا انعقاد ہرصورت میں ہونا چاہیے اور تمام سیاسی جماعتوں کو بیت المقدس میں انتخابات میں حصہ لینے کا حق ملنا چاہیے۔

اسرائیل سنہ 2020ء میں القدس میں کیا کرنے جا رہا ہے؟

کچھ عرصہ پیشتر فلسطین اور بیرون ملک کی مختلف تنظیمیں قابض صہیونی ریاست کے القدس شہر، بیت المقدس کے باشندوں اور مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم میں اضافے کی بار بار تنبیہ کررہی تھی۔ یہ تنبیہ اس وقت کی جا رہی تھی جب پورے بیت المقدس کو یہودیانے، اس کے تاریخی معالم وآثار کو مٹانے اور القدس کے اسلامی تشخص کو ختم کرنے کے لیے اسرائیل دن رات سازشیں کرہا تھا۔

ٹرمپ کے اعلان القدس کے بعد 3 ہزار 750 فلسطینی گرفتار

چھ دسمبر 2017ء کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے کریک ڈائون میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطاب چھ دسمبر دو ہزار سترہ کے بعد بیت المقدس سے اسرائیلی فوج نے تلاشی کے دوران 3750 فلسطینی گرفتار کیے گئے۔

القدس کے فلسطینی گورنر پر القدس میں اجتماعات پر پابندی عاید

قابض صہیونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی گورنر عدنان غیث پر مزید پابندیاں عاید کرتے ہوئے ان کے القدس میں آئندہ چھ ماہ تک کسی قسم کے اجلاس منعقد کرنے پرپابندی عاید کردی ہے۔

اسرائیلی کمپنی کی القدس اور غرب اردن کی بجلی بند کرنے کی تیسری وارننگ

اسرائیل کی القدس الیکٹرک کمپنی جو فلسطینی علاقوں میں بجلی کی ڈسٹری بیوشن کی ایک بڑی کمپنی سمجھی جاتی ہے نے تیسری بار وارننگ دی ہے کہ وہ غرب اردن اور القدس کو دی جانے والی بجلی بند کرنے کی تیاری کررہی ہے۔