پنج شنبه 08/می/2025

القدس

القدس میں کھدائیوں اور مسجد اقصیٰ کو یہودیوں کے لیے کھولنے کا مطالبہ

اسرائیل کی دائیں بازو کی مذہبی انتہا پسند تنظیموں نے ایک بار حکومت سے مسجد اقصیٰ کی بنیادوں میں کھدائیاں شروع کرنے اور مسجد اقصیٰ کو یہودی آباد کاروں کے لیے کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بیت المقدس میں‌یہودی شرپسند نے فلسطینی نوجوان کو چاقو گھونپ دیا

گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ایک یہودی شرپسند نے 17 سالہ فلسطینی لڑکے محمد النتشہ کو چاقو کا وار کرکے زخمی کردیا۔

مسلح صہیونی فوجیوں کا القدس میں نہتے فلسطینی بہن بھائیوں پر تشدد

قابض صہیونی فوج کے مسلح اہلکاروں نے کل جمعرات کو مشرقی بیت المقدس کے نواحی علاقے العیسویہ میں تلاشی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان اور اس کی ہمشیرہ کو سرعام وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

ترکی کی دو امدادی تنظیموں کی اہالیان القدس کے لیے امدادی مہم

ترکی کی دو تنظیموں نے مقبوضہ بیت المقدس میں کرونا کے متاثرین کی مدد کے لیے مشترکہ امدادی مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کا مقصد القدس کے فلسطینی شہریوں کی مالی مدد کرنا اور ان کی معاشی مشکلات میں ان کے ساتھ تعاون کرنا ہے۔

القدس میں کرونا متاثرین کے لیے ترکی اور لبنان کی مشترکہ امدادی مہم

لبنان اور ترکی کی دو تنظیموں نے مقبوضہ بیت المقدس میں کرونا کے متاثرین کی مدد کے لیے مشترکہ امدادی مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کا مقصد القدس کے فلسطینی شہریوں کی مالی مدد کرنا اور ان کی معاشی مشکلات میں ان کے ساتھ تعاون کرنا ہے۔

القدس میں کرونا کے مزید تین کیسز کی تصدیق، کل تعداد 520 ہوگئی

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں کرونا کے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید تین کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد کل متاثرین کی تعداد 520 ہوگئی ہے۔

اسرائیلی فوج کے القدس میں اشتعال انگیزدھاوے، نمازیوں کو جرمانے

قابض صہیونی فوج کی بھاری نفری نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں العیسویہ، عبید کالونی اور ابو تایہ کالونی میں فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کر روزہ داروں کو ہراساں کیا۔ قابض فوج نے گھروں میں تلاشی کے دوران خواتین اور بچوں کو زدو کوب کرنے کے ساتھ توڑپھوڑ اور لوٹ ما بھی کی۔

غزہ میں کرونا کے صحت یاب مریض کے دوبارہ بیماری کا شکار ہونے کی تردید

فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت کے مطابق گذشہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں کرونا کے مزید چھ کیس سامنے آئےہیں۔

اسرائیلی فوج نے القدس میں چھاپوں کے دوران مزید دو فلسطینی گرفتار کرلیے

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کےمقبوضہ بیت المقدس شہر میں تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران العیسویہ کے مقام سے دو فلسطینیوں کوحراست میں لے لیا۔

کرونا وباء کے باوجود القدس صہیونی توسیع پسندی کی آندھی کی لپیٹ میں

تنظیم آزادی فلسطین کے 'دفاع اراضی و مزاحمت یہودی آباد کاری مرکزکی طرف سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں القدس میں یہودی آباد کاری اور صہیونی ریاست کی توسیع پسندی کی سرگرمیوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔