دوشنبه 20/ژانویه/2025

الشیخ عکرمہ صبری

سنہ 2024ء فلسطینی قوم،ان کے مقدسات کے خلاف بدترین جارحیت کا سال تھا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین مسجد اقصیٰ کے مبلغ الشیخ عکرمہ صبری نے زوردے کر کہا ہے سال 2024ء فلسطینی قوم اور ان کے اسلامی مقدسات کے خلاف قابض اسرائیلی جارحیت اور ان کے حقوق کی پامالیوں کا بدترین سال گذرا ہے۔ الشیخ صبری نے ایک پریس بیان میں کہاک: "گذشتہ ایک سال کے […]

یہودی تہوارقبلہ اول کے خلاف صہیونیوں کے عزائم کوظاہر کرنے کا ذریعہ ہیں:صبری

عکرمہ صبری

عکرمہ صابری کا مسجد اقصیٰ کے جنوب میں یہودی آباد کاری کے منصوبوں کو روکنے کا مطالبہ

الشیخ عکرمہ صبری

’براق اسکوائر میں لفٹ ’مسجد اقصیٰ‘ کے محاصرے کی سازش کا حصہ ہے ‘

مقبوضہ بیت المقدس میں سپریم اسلامک اتھارٹی کے سربراہ اور مسجد اقصیٰ کے امام الشیخ عکرمہ صبری نے کہا کہ قابض اسرائیلی کی جانب سے البراق اسکوائرمیں برقی لفٹ کی تنصیب یہودیوں کے منصوبے کے تحت مسجد اقصیٰ کا محاصرہ کرنے کے بڑے یہودی منصوبے کا حصہ ہے۔

اسرائیلی انٹیلی جنس کا الشیخ عکرمہ صبری کے گھر پرچھاپہ

قابض اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے آج منگل کو مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور انہیں تفتیش کے لیے’المسکوبیہ‘ پولیس سینٹر میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

اسرائیل مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کی سازش کررہا ہے:عکرمہ صبری

مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکومت مسجد اقصیٰ کی زمانی اور مکانی تقسیم کی سازش کرہی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ صہیونی حکومت موجودہ حالات سے فائدہ اٹھا کر مسجد اقصیٰ کی تقسیم کی گہری سازش کے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے۔ مسجد کے صحنوں میں آباد کاروں کی دراندازی تیز کرنے کے ساتھ فلسطینی نمازیوں کومسجد میں جانے سے روکا جا رہا ہے

الشیخ عکرمہ صبری پرمسجد اقصیٰ میں داخلے پر چھ ماہ کی پابندی عائد

آج جمعرات کو اسرائیلی قابض حکام نے ایک فیصلہ جاری کرتے ہوئے مسجد الاقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری کو 6 ماہ کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا ہے۔

اسرائیلی انتہا پسند وزیرکی ہرزہ سرائی سے عکرمہ صبری کی زندگی خطرے میں

مقبوضہ بیت المقدس سےتعلق رکھنے والے ایک فلسطینی وکیل حمزہ قطینہ نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے مبلغ اور امام الشیخ عکرمہ صبری کو مسجد سے ہٹانا جہاں وہ 51 سال سےخطابت کے فرائض انجام دے رہے ہیں، مسجد سے بے دخلی کے بڑھتے ہوئے فیصلوں کا حصہ ہے۔

امام مسجد اقصیٰ کی گرفتاری ہماری دینی مرجعیت پر حملہ ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے قابض صہیونی حکام کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام "مسجد اقصیٰ پر ایک صریح حملہ ہے"۔

صہیونیوں نے مسجد اقصیٰ کی شناخت بدلنے کی سازشیں تیز کردیں:صبری

مسجد اقصیٰ کے مبلغ، امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے اسرائیلی ریاست پر الزام عاید کیا ہے کہ موجودہ جنگی حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ بیت المقدس پر بتدریج اپنی خودمختاری اور کنٹرول مسلط کرنے کے لیے خلاف ورزیوں میں اضافے کی چالیں چل رہا ہے۔