پنج شنبه 06/فوریه/2025

الشیخ خضر عدنان

غزہ کے قریب اسرائیلی ساحلی پرموجود صنعتی فوجی کالونی پر تین راکٹ فائر

صہیونی قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ منگل کی صبح شمالی غزہ کی پٹی سے ملحقہ کیبوتز کفار سعد میں تین راکٹ گرے۔

خضر عدنان کی شہادت کے بعد راکٹ حملوں میں چھ آباد کار زخمی

مُنگل کی شام غزہ کی پٹی کے آس پاس کی بستیوں کو نشانہ بنانے والے راکٹ حملوں کے نتیجے میں کم سے کم چھ صہیونی زخمی ہوگئے۔

الشیخ خضرعدنان نےوطن کی آزادی کے لیے اپنی جان قربان کردی

اسلامی جہاد کے سرکردہ رہ نما 86 روز کی مسلسل بھوک ہڑتال کے بعد آج منگل کو جام شہادت نوش کرگئے۔ اسلامی جہاد نے خبردار کیا تھا کہ الشیخ عدنان کی زندگی کو نقصان پہچنے کے تمام بھیانک نتائج کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔

خضرعدنان کی بھوک ہڑتال کے86 روز، اسرائیل اپنی ہٹ دھرمی پرقائم

اسلامی جہاد کے سرکردہ رہ نما الشیخ خضر عدنان کی اسرائیلی جیل میں مسلسل بھوک ہڑتال کو 86 روز ہوچکے ہیں جس کے بعد ان کی حالت مزید خراب ہو رہی ہے۔ دوسری طرف صہیونی جیلر موت و حیات کی کشمکش سےدوچار فلسطینی رہ نما کی رہائی سے مسلسل انکاری ہیں اور اپنی روایتی ہٹ دھرمی پر قائم ہیں۔

الشیخ خضرعدنان کی بھوک ہڑتال 78 ویں روز میں جاری

اسلامی جہاد کے سرکردہ رہ نما الشیخ خضر عدنان کی اسرائیلی جیل میں مسلسل بھوک ہڑتال کو 87 روز ہوچکے ہیں جس کے بعد ان کی حالت مزید خراب ہو رہی ہے۔

بھوک ہڑتالی خضرعدنان کی حالت خراب، اسلامی جہاد کی اسرائیل کو وارننگ

فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگراسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے رہنما خضر عدنان کی زندگی کو نقصان پہنچا تو اسرائیل کو اس کی قیمت چکانا ہوگی

اسلامی جہاد کے بھوک ہڑتالی رہ نما خضرعدنان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی

اسرائیلی جیل میں من مانی سزا کے خلاف مسلسل 54 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے اسلامی جہاد موومنٹ کے رہ نما الشیخ خضر عدنان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ ان کی طبیعت میں اچانک خرابی کے بعد انہیں کابلان اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

الشیخ خضرعدنان کی 10 روز سے بھوک ہڑتال جاری

اسرائیل کی سالم فوجی عدالت نے اسلامی جہاد کے زیر حراست رہ نما الشیخ خضر عدنان کی مدت حراست میں مزید 48 گھنٹے کی توسیع کی ہے۔ دوسری طرف الشیخ عدنان مسلسل 10 روز اسے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئےہیں۔

اسلامی جہاد کے رہ نما الشیخ خضر عدنان اسرائیلی جیل سے رہا

قابض صہیونی جیلوں میں طویل بھوک ہڑتالوں کی وجہ سے مشہور اسلامی جہاد کے رہ نما الشیخ خضر عدنان کو رہا کردیا۔