پنج شنبه 01/می/2025

الخلیل

یہودی بلوائیوں کا فلسطینیوں کے گھروں حملہ، گھروں میں لوٹ مار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں حارہ جابر کے مقام پر یہودی شرپسندوں نے فلسطینی شہریوں کے گھروں پر حملہ کیا اور گھروں میں گھس کر لوٹ مار کی ہے۔

اسکول جانے والے فلسطینی بچوں پر اسرائیلی فوج کا تشدد، متعدد زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل اسکول جانے والے فلسطینی بچوں پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

مسجد ابراہیمی میں نماز جمعہ کے اجتماع کے ایمان پرور مناظر

کل جمعہ کو ہزاروں فلسطینیوں نے تاریخی مسجد ابراہیمی جمعہ کی نماز ادا کی۔ اس موقعے پرمسجد کے ہال، صحن اور گیلیریاں نمازیوں سے کھچا کچھا بھرے ہوئے تھے۔

اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن میں باپ بیٹے سمیت 4 فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران باپ بیٹے سمیت کم سے کم چار فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوج کا مسجد ابراہیمی میں فلسطینی نمازیوں پربہیمانہ تشدد

قابض اسرائیلی فوج نے کل جمعہ کے روز نماز جمعہ کے موقعے پر مسجد ابراہیمی میں فلسطینی نمازیوں پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں متعدد نمازی زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج کا شہید فلسطینی کے جنازے کے جلوس پرحملہ

گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں بیت امر قصبے میں شہید شوکت عوض کے جنازے کے جلوس پر حملہ کیا۔

عباس ملیشیا کا الخلیل میں دانتوں کے پرائیویٹ اسپتال پرحملہ

فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی ادارے کے اہلکاروں نے کل اتوار کے روز غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں تفوح کے مقام پردانتوں کے ایک پرائیویٹ اسپتال پر فائرنگ کی۔

الخلیل میں صہیونی آبادکاروں اور فوجیوں کا حملہ ، فلسطینی زخمی

الخلیل کے پرانے شہر میں جابر کے علاقے میں صہیونی آبادکاروں کے ایک مسلح گروہ کے حملے میں ایک فلسطینی زخمی ہو گءی جبکہ مرچ کے سپرے سے دوسری خواتین کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

اپریل میں یہودی شرپسندوں کے ہاتھوں مسجد ابراہیمی کی 20 بار بے حرمتی

فلسطینی وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں نے اپریل 2021ء کے دوران مسجد ابراہیمی کی 20 بار بے حرمتی کی گئی۔

کڑی نگرانی میں 10 ہزار فلسطینیوں کی مسجد ابراہیمی میں‌ نماز جمعہ

ماہ صیام کے پہلے جمعۃ المبارک کے موقعے پرکل جمعہ کو 10 ہزار فلسطینیوں نے الخلیل شہر کی تاریخی جامع مسجد میں‌ جمعہ کی نماز ادا کی۔ اس موقعے پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔