پنج شنبه 01/می/2025

الخلیل

یہودی آبادکار نے چھ سالہ فلسطینی بچی کو کار تلے روند دیا

جنوبی الخلیل کے علاقے الراس میں غیر قانونی یہودی بستی کریات اربع کے قریب ایک یہودی آبادکار نے 6 سالہ فلسطینی بچی کو گاڑی سے ٹکر مار دی۔

الخلیل: یہودی آبادکاروں کا فلسطینی ایمبولینس پر حملہ

جنونی یہودی آبادکاروں کے ایک گروپ نے الخلیل کی الشہداء سٹریٹ پر کھڑی فلسطینی ہلال احمر کی ایک ایمبولینس کا عتاب کا نشانہ بنایا۔

الخلیل: فدائی حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار کیا ہے جس الزام ہے کہ وہ اسرائیلی فوج پر فدائی حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔ صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ گرفتار فلسطینی کے قبضے سے ایک خنجر بھی برآمد کیا گیا ہے۔

رکن پارلیمان پر ترکی سے فنڈز منتقل کرنے کا صہیونی بہتان!

فلسطینی رہ نماؤں اور چیدہ شخصیات کے خلاف صہیونی ریاست کے منفی پروپیگنڈے، ان کی کردار کشی اور دشنام طرازی کے واقعات روز کامعمول ہیں مگر بعض رہ نما صہیونی ریاست کی جعلی کہانیوں کے باعث قابض ریاستی اداروں کے بار بار عتاب کا نشانہ بن چکے ہیں۔

فلسطینی شہریوں کو چنگل میں پھنسانے کا نیا صہیونی حربہ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور گھروں میں موجود شہریوں کو زدو کوب کیا۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج کی طرف سے گھروں اور دکانوں کے باہر نوٹس چسپاں کیے گئے۔

اسرائیل کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں 5 فلسطینی گرفتار

اسرائیل کے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے ’شاباک‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے پانچ مشتبہ فلسطینی حملہ آوروں کو حراست میں لیا ہے جو مبینہ طور پر سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں[اسرائیل] میں حملوں کے لیے جا رہے تھے۔

فدائی حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی پولیس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں تاریخی جامع مسجد الابراہیمی سے ایک فلسطینی نوجوان کو حراست میں لینے کےبعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

اسرائیلی فوج کا سرچ آپریشن، اسیر کی اہلیہ سمیت 9 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج اتوار کو اسرائیلی فوج کے سرچ آپریشن میں مزید نو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ حراست میں لیے گئے شہریوں میں فلسطینی اسیر کی اہلیہ بھی شامل ہیں۔

غرب اردن میں یہودی غنڈہ گردوں کا نہتے فلسطینیوں پر تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہررام اللہ اور جنوبی علاقے الخلیل میں دو الگ الگ واقعات میں یہودی آباد کاروں نے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

الخلیل میں دفاع اقصیٰ ریلی پر اسرائیلی فوج کی شیلنگ

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل میں پرگذشتہ روز اسرائیلی فوج نےمسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے نکالی گئی پرامن فلسطینی ریلی پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہو گئے۔