
’البرج‘گاؤں کی حضرت ابراہیم اور صلاح الدین ایوبی سے نسبت!
ہفتہ-24-فروری-2018
حضرت ابراہیم خلیل اللہ اور سلطان صلاح الدین ایوبی کو ارض فلسطین سے خصوصی نسبت تو حاصل ہے ہی مگر فلسطین کا ایک تاریخی گاؤں ’البرج‘ جو ہزاروں سال سے آباد ہے کو بھی ان دونوں عظیم المرتبت ہستیوں سے ایک نسبت خاص حاصل ہے۔