جمعه 02/می/2025

الخلیل

کنیسٹ کے اسپیکر کا الخلیل پر قبضہ کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی کنیسٹ کے اسپیکر 'یولی اڈلچائن' نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل پر مکمل قبضہ کرلے۔

اسرائیلی فوج کا اسیر فلسطینی کا مکان مسمار کرنے کا حکم

قابض صہیونی فوج نے ایک فلسطینی اسیر کا مکان مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہری شہید

قابض اسرائیلی فوج نے منگل کے روز مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے مغرب میں واقع قصبے اِذنا میں فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو موت کی نیند سلا دیا۔

فلسطینی ‘یوتھ گروپ’ کی مسجد ابراہیمی میں نماز کے لیے ترغیبی مہم

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں نوجوانوں کے ایک گروپ نے مسجد ابراہیمی میں نمازیوں کی تعداد میں اضافے کی منفرد مہم شروع کی ہے۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہری شہید

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے نزدیک اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس فلسطینی نے فوجیوں کو کار تلے کچلنے کی کوشش کی تھی جس سے تین فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

الخلیل: اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی گھر کی مسماری کا نوٹس

قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے الخلیل کے جنوبی قصبے یطہ میں ایک فلسطینی گھر کو مسمار کرنے کا نوٹس پہنچا دیا گیا ہے۔

یہودی شرپسندوں نے فلسطینی اسپتال کی ایمبولینس تباہ کر دی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں یہودی آباد کاروں نے ایک فلسطینی اسپتال کی ایمبولینس پر حملہ کر کے اسے تباہ کر دیا۔

فلسطینی نوجوانوں کی یہودی آباد کاروں‌کی بس پر سنگ باری

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں‌کے ایک گروپ نے یہودی آباد کاروں کی ایک بس پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔

تماشا تو دیکھیں، فلسطینی کرنل اسرائیلی گاڑی کا مکینک بن گیا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صدر عباس کے ماتحت سیکیورٹی فورسز اور اسرائیلی فوج کے درمیان سیکیورٹی تعاون کوئی نئی بات نہیں، مگر بعض اوقات اس بے معنی دوستی کے ایسے مظاہر بھی دیکھنے کو ملتے ہیں جسے سننے والے حیران رہ جاتے ہیں۔

قابض صہیونی فوجیوں کا فلسطینی اسکول پر چھاپہ، اساتذہ اور طلباء پر تشدد

قابض صہیونی فوج کی بھاری نفری نے گذشتہ روز غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم طارق بن زیاد اسکول پر چھاپہ مارا اور اسکول میں‌ موجود طلباء اور اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔