
یہودی شرپسند نے الخلیل کی تعمیراتی کمیٹی کے ملازم کو گاڑی تلے کچل ڈالا
جمعرات-21-مارچ-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارےکے شمالی شہر الخلیل میں ایک یہودی شرپسند نے پرانے الخلیل شہر کی تعمیراتی کمیٹی کے ایک ملازم کو گاڑی تلے کچل ڈالا۔
جمعرات-21-مارچ-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارےکے شمالی شہر الخلیل میں ایک یہودی شرپسند نے پرانے الخلیل شہر کی تعمیراتی کمیٹی کے ایک ملازم کو گاڑی تلے کچل ڈالا۔
پیر-18-مارچ-2019
قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے تاریخی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب سے ایک فلسطینی دوشیزہ کو گرفتار کر لیا۔
بدھ-13-مارچ-2019
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔
جمعرات-7-مارچ-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک مکان میں آتش زدگی کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
بدھ-27-فروری-2019
ارض فلسطین کو بجا طور پر انبیاء کی سر زمین کہا جاتا ہے۔ اس ارض پاک کو یہ نام بلا وجہ نہیں ملا بلکہ یہاں کی مٹی میں حضرت ابراہیم خلیل اللہ اور بنی اسرائیل کے دسیوں عظیم المرتبت پیغمبر آسودہ خاک ہیں۔ انہی بزرگ ہستیوں کی نسبت سے یہ اسلام کے پر انوار مقدس مقامات سے بھی بھرپور ہے مگردرندہ صفت صہیونیوں کی وحشت وبربریت کا نشانہ جہاں فلسطینی قوم ہے وہیں یہ مقدس مقامات بھی ان کا خاص نشانہ ہیں۔
اتوار-24-فروری-2019
گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں یہودی انتہا پسندوں نے ایک اشتعال انگیز ریلی نکالی جس میں فلسطینیوں ، عربوں اور مسلمانوں کے خلاف 'مرد باد' کے نعرے لگائے گئے۔
بدھ-20-فروری-2019
مسجد ابراہیمی کا ذکر آتے ہیں ذہن میں صہیونی فوج کی بندوقوں کی گن گرج، فلسطینی نمازیوں کی مظلومیت اور صہیونی ریاستی دہشت گردی کے ان گنت واقعات ذہن میں ایک فلم کے منظر کی طرح گردش کرنے لگتے ہیں۔
جمعہ-8-فروری-2019
فلسطین کے تاریخی شہر الخلیل میں سنہ 1993ء سے متعین عالمی امن مشن کے عملے کو بے دخل کرنے کے اسرائیلی فیصلے کو سلامت کونسل میں زیر بحث لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اتوار-3-فروری-2019
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطین کے الخلیل شہر سے عالمی امن مشن کے اہلکاروں کو بے دخل کرنا ناقابل قبول ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ الخلیل شہر میں فلسطینی عوام کو ہرممکن تحفظ فراہم کیا جائے گا۔
ہفتہ-2-فروری-2019
کویت کی اپیل پر فلسطین کے تاریخی صورت حال اورعالمی امن مشن کو نکالے جانے کے بعد شہر کے مستقبل پر غور کے لیے سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس بلانے کی درخواست کی گئی ہے۔