
اسرائیلی فوج الخلیل سے مزاحمتی سیل گرفتار کرنے کا دعویٰ
اتوار-12-جنوری-2020
اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے ایک فلسطینی مزاحمتی سیل کو گرفتار کرنے کی خبر میڈیا کے سامنے لانے کی اجازت دے دی ہے۔
اتوار-12-جنوری-2020
اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے ایک فلسطینی مزاحمتی سیل کو گرفتار کرنے کی خبر میڈیا کے سامنے لانے کی اجازت دے دی ہے۔
جمعرات-2-جنوری-2020
فلسطین کے حوالے سے گذشتہ سال امریکا کی طرف سے جو اہم اعلانات کیے ان میں ایک اہم ترین اعلان فلسطین میں اسرائیل کی غیرقانونی یہودی آباد کاری کی حمایت سے متعلق تھا۔ گذشتہ برس کے آخر میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی سے متعلق منصوبوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے فلسطین میں یہودی بستیوں کے حوالے سے اپنی پالیسی تبدیل کردی ہے
منگل-31-دسمبر-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں العروب پناہ گزین کیمپ میں تلاشی کے دوران ایک 14 سالہ فلسطینی بچے کو اغواء کرلیا۔
اتوار-15-دسمبر-2019
قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گھر گھر تلاشی کے دوران لوٹ مار اور توڑپھوڑ کی۔
جمعہ-13-دسمبر-2019
فلسطین میں رومن آرتھوڈوکس عیسائی چرچ کے پادری بشپ عطا اللہ حنا نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوی تاریخی شہر الخلیل میں یہودی کالونی قائم کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ الخلیل میں یہودی کالونی کا قیام شہر اور اس کے فلسطینی باسیوں پر اسرائیل کا نیا حملہ ہے۔
بدھ-6-نومبر-2019
فلسطین کے مقبوضہ علاقے الخلیل میں اسرائیلی فوج نے ہاتھوں گذشتہ ماہ 67 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ ان میں 11 بچےاور دو خواتین بھی شامل ہیں۔ سب سے زیادہ گرفتاریاں غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے کی گئیں۔
اتوار-3-نومبر-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قابض فوج نے اتوار کے روز اسکولوں پر انسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں طلباء اورطالبات دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئیں۔
اتوار-3-نومبر-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قابض فوج نے اتوار کے روز اسکولوں پر انسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں طلباء اورطالبات دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئیں۔
ہفتہ-2-نومبر-2019
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی جانب سے فلسطین کے مغربی کنارے کے تاریخی شہرالخلیل کی تاریخی جامع مسجد میں فلسطینی شہریوں کی نمازوں کی ادائی اور اذان پر پابندیوں کا ناروا اور غیرقانونی سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2019 کے دوران مسجد ابراہیمی میں 78 بار اذان کی ادائی پر پابندی لگائی گئی۔
بدھ-30-اکتوبر-2019
الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے پاس قابض اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی لڑکی شدید زخمی ہو گئی۔