پنج شنبه 01/می/2025

الخلیل

قابض صہیونی فوج نے الخلیل میں دو فلسطینی بچےاغؤا کر لیے

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں چھاپوں کے دوران دو فلسطینی بچوں کو اغوا کر لیا۔

فوجیوں پرگاڑی چڑھانے کاالزام، اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہری شہید کر دیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں دورا کے مقام پر ایک فلسطینی شہری کوگولیاں مار کر شہید کردیا۔ قابض فوج کی طرف سے فلسطینی شہری کو شہید کرنے کے لیے اس پر ایک فوجی اہلکار پر گاڑی چڑھانے کا الزام عاید کیا ہے۔

الخلیل میں یہودی کالونی کے منصوبے کے در پردہ اسرائیلی عزائم

گذشتہ کچھ دنوں سے اسرائیلی حکومت اور انتہا پسند یہودی مذہبی گروپ مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں یک نئی یہودی کالونی کے منصوبےکے لیے پروپیگنڈہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے مسجد ابراہیمی کے قریب سے فلسطینی لڑکی گرفتار کرلی

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع تاریخی مسجد ابراہیمی کے قریب سے ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

عرب پارلیمانی اتحاد کی الخلیل میں یہودی آبادکاری کے منصوبے کی مذمت

عرب ممالک کے نمائندہ پارلیمانی اتحاد نے فلسطین کے علاقے غرب اردن میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے ایک نئے اشتعال انگیز منصوبے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

الخلیل: صہیونی آبادکاروں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ

اسرائیلی آبادکاروں کے ایک گروہ نے مغربی کنارے کے ضلعے الخلیل میں بیت عمر قصبے میں فلسطینی کسانوں پر حملہ کیا اور اپنی ذمینوں میں کام کرنے سے روکا۔

یہودی آباد کاروں نے فلسطینی شہری کا انگور کا باغ تباہ کرڈالا

فلسطین میں یہودی آباد کاروں نے 'غوش عتصیون' یہودی کالونی کے آباد کاروں نے غرب اردن کے جنوبی شہرالخلیل میں بیت امر کے مقام پر فلسطینیوں کے ایک انگور کے باغ پر سیورج کا پانی کھول دیا جس کے نتیجے میں انگور کا باغ تباہ ہوگیا۔

صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی زمین پر خیمے گاڑھ دئیے

اسرائیلی آبادکاروں نے مغربی کنارے میں الخلیل میں تل رمیدہ میں فلسطینی زمین پر خیمے گاڑھ دئیے۔

یہودی آباد کاروں نے الخلیل میں فلسطینی اراضی پر خیمے نصب کرلیے

یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے گذشتہ روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں تل ارمیدہ کے مقام پر فلسطینی اراضی پر خیمے گاڑھ لیے۔

یہودی آبادکاروں کے عید ‘پوریم’ پر قدیم الخلیل میں اشتعال انگیز دھاوے

اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں گذشتہ روز یہودی شرپسندوں کی بڑی تعداد نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں تاریخی مقامات پردھاوے بولے اور مذہبی تعلیمات کے مطابق رسومات ادا کیں۔