پنج شنبه 01/می/2025

الخلیل

غرب اردن میں کرونا وائرس کے مزید 2 مریض جاں‌ بحق

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق کل ہفتے کے روز فلسطینی شہروں الخلیل اور نابلس میں کرونا کے مزید دو مریض چل بسے۔

قابض صہیونی فوجیوں نے الخلیل میں کرونا ٹیسٹنگ مرکز مسمار کر دیا

قابض اسرائیلی فوجیوں نے منگل کی صبح الخلیل میں زیر تعمیر فلسطینی کرونا ٹیسٹنگ مرکز کو مسمار کر دیا۔

الخلیل میں اسرائیلی فوجی جیپ کی ٹکر 5 سالہ بچہ زخمی

الخلیل شہر میں ایک اسرائیلی فوجی جیپ کی ٹکر سے ایک فلسطینی بچی زخمی ہوگئی۔

کرونا اور یہودی آبادکاری الخلیل کو تباہ کرنے والی دو وبائیں

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کی فلسطینی آبادی پہلے ہی صہیونی ریاست کی یہودی آباد کاری کی وبا کا شکار تھی۔ رہی سہی کسر کرونا کی وبا نے نکال دی ہے۔ کرونا الخلیل شہرمیں تیزی کےساتھ پھیل رہا ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی ریاست کی غیرقانونی آباد کاری کا ظالمانہ سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

یہودی آباد کاروں نے الخلیل میں نئی کالونی کی تعمیر شروع کردی

قابض صہیونی آباد کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں جبل حلحول کے مقما پر ایک نئی کالونی کی تعمیر شروع کی ہے۔

الخلیل میں کرونا وائرس کے 32 نئے کیسز کا اندراج

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے 32 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

فلسطین میں کرونا کے مزید 11 مریضوں کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے مزید 11مریض سامنے آئے ہیں۔

الخلیل شہر میں چھ بچوں سمیت کرونا کے مزید 9 کیسز کی تصدیق

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں کرونا کے مزید نو کیسوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ ان میں سے چھ بچے شامل ہیں۔

الخلیل میں کرونا کے مزید 8 کیسز کی تصدیق

فلسطین کی خاتون وزیر صحت می کیلہ کا کہنا ہےکہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں کرونا کے مزید8 کیسز سامنے آئے ہیں۔

مئی میں مسجد ابراہیمی 54 مرتبہ اذان سے محروم

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی جانب سے فلسطین کے مغربی کنارے کے تاریخی شہرالخلیل کی تاریخی جامع مسجد میں فلسطینی شہریوں کی نمازوں کی ادائی اور اذان پر پابندیوں کا ناروا اور غیرقانونی سلسلہ بدستور جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق مئی 2020ء میں مسجد ابراہیمی کے دروبام 54 بار اذان سے محروم رہے۔