جمعه 07/فوریه/2025

اقوام متحدہ کی قرارداد

عالمی عدالت انصاف فلسطین میں اسرائیلی ذمہ داریوں پراپنے رائے جاری کردی

دی ہیگ – مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ رات بین الاقوامی عدالت انصاف کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اقوام متحدہ، بین الاقوامی اداروں اور دیگر ریاستوں کی موجودگی اور سرگرمیوں کے بارے میں اسرائیل کی ذمہ داریوں کے بارے میں مشاورتی رائے کی درخواست سے متعلق طریقہ […]

حماس کا اقوام متحدہ کی طرف سے فلسطینی حق خود ارادیت کی حمایت کا خیر مقدم

حماس

اقوام متحدہ کا بھاری اکثریت سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

جنرل اسمبلی

لبنان سے ایک لاکھ افراد سرحد پار کر کے شام میں داخل ہوگئے

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرانڈے نے کہا ہے کہ رواں ماہ لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں اضافے کے بعد سے اب تک ایک لاکھ سے زائد افراد لبنان سے شام میں داخل ہو چکے ہیں۔

حماس کا فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی تسلط کےخاتمے کی قرارداد کا خیرمقدم

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے اس قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے جس میں غاصب اسرائیلی ریاست سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنا غیر قانونی تسلط ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

جنرل اسمبلی: فلسطینی علاقوں پراسرائیلی قبضہ ختم کرنے کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کا قبضہ ایک سال کے اندر ختم کرنے کے مطالبے پر مبنی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی ہے۔

اسرائیل بگڑا ہوا امریکی بچہ جس نے بدمعاشی کی تمام حدیں پار کردیں

دنیا کے تمام ممالک میں کوئی بھی ملک ایسا نہیں ہے جو فرائض اور ذمہ داریوں اور اقدار، معیارات، انسانی قوانین اور بین الاقوامی معاہدوں کے احترام کے حوالے سے اسرائیل جیسا غیر معمولی سلوک کیا جاتا ہو۔

حماس کا”یو این” میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کا خیرمقدم

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے ایک قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے جس میں یہ سفارش کی گئی ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل فلسطین کی رکنیت پر مثبت طور پر نظر ثانی کرے اور اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کے حقوق اور مراعات کو مستحکم کرے۔

76سال بعد اقوام متحدہ میں آزاد فلسطینی ریاست کے لیے قرارداد منظور

عالمی ادارے کی جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی گئی ، قرارداد کے حق میں 143ممالک نے ووٹ دیا، امریکا، اسرائیل، ارجنٹائن اور ہنگری سمیت نو ممالک نے مخالفت کی جبکہ 25 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

اقوام متحدہ کی عہدیدار کا اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورت حال پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی نمائندہ فرانسسکا البانی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اپنی بین الاقوامی قانونی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کررہا ہے جس کے تحت مزید خلاف ورزیوں سے بچنے کے لیے دنیا کے ممالک کو اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنا ہوں گی۔