
آنے والے دن القدس کے لیے مشکل ہوں گے: اقصی ٹرسٹیز اتھارٹی
منگل-25-جولائی-2023
اقصیٰ ٹرسٹیز اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے دن مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کے لیے مشکل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی اور نظریاتی مقاصد کے حصول کے لیے مسجد میں اسرائیلی خلاف ورزیوں میں ڈرامائی اضافہ ہوگا۔