
کیٹلان کی آزادی کی حمایت، اسرائیلی منافقت کا ایک اور ثبوت
بدھ-4-اکتوبر-2017
اسرائیلی حکومت بھلے فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کو ریاستی طاقت کے ذریعے دبانے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے مگر دوسری جانب صہیونی ریاست نے دوغلی پالیسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عراق کے صوبہ کردستان کی آزادی کے لیےہونے والے ریفرینڈم اسپین کے صوبہ کیٹلان کی علاحدگی کے لیے ہونے والے ریفرینڈم کی بھی مکمل حمایت کی ہے۔