شنبه 08/فوریه/2025

اسپین

اسپین نے غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی اسرائیلی تجویز مسترد کر دی

میڈرڈ – مرکزاطلاعات فلسطین اسپین نے غزہ سے فلسطینیوں کو جلا وطن کرنے کے امریکی اور اسرائیلی تجویز مسترد کردی ہے۔ ہسپانوی وزیر خارجہ ہوزے مینوئل الباریس نے جمعرات کے روز اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز کی اس تجویز کو مسترد کر دیا جس میں اسپین سے کہا گیا تھا کہ وہ نقل مکانی کی […]

اسپین کا دنیا سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا پُر زور مطالبہ

رباط – مرکز اطلاعات فلسطین ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے دنیا کے ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاست فلسطین کو تسلیم کریں اور اسے اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت دلانے اور اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے کام کریں۔ سانچیز کے بیانات جمعہ اور اتوار کی درمیانی شب مراکش کے دارالحکومت رباط میں […]

اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرتے ہی اور نہ اسلحہ لے جانے کی اجازت دیں گے:اسپین

میڈرڈ – مرکزاطلاعات فلسطین ہسپانوی وزیر خارجہ ہوزے مینوئل البریز نے کہا ہے ان کا ملک قابض اسرائیل کو ہتھیار فروخت نہیں کرتا اور ہتھیاروں سے لدے اور مقبوضہ علاقوں کی طرف جانے والے جہازوں کو ہسپانوی بندرگاہوں میں لنگرانداز ہونےکی اجازت نہیں ہے۔ الباریز نے گذشتہ روز کو بیانات میں کہا کہ  "اکتوبر 2023ء […]

عالمی برادری اسرائیل کو اسلحہ کی سپلائی بند کرے:اسپین کا مطالبہ

اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچز نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی بند کرے۔

اسپین کی’آئی سی جے‘ میں اسرائیل کےخلاف کیس میں شمولیت کی درخواست

بین الاقوامی عدالت انصاف نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ اسپین نے بین الاقوامی عدالت انصاف کے سامنے "اسرائیل" کے خلاف جنوبی افریقہ کی طرف سے دائر نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہونے کی درخواست کی ہے۔

ناروے اور اسپین نے باضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا

ناروے اور اسپین نے آج منگل کی صبح اعلان کیا کہ وہ فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرتے ہیں اور آئرلینڈ بھی جلد ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کرنے والا ہے۔

اسپین، ناروے اور آئرلینڈ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اسپین، آئرلینڈ اور ناروے کے وزرائے خارجہ نے غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کرنے اور انسانی امداد کو فوری طور پر داخل ہونے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسپین منگل کو باضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلے گا

ہسپانوی وزیر خارجہ ہوزے مینوئل البریز نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک آئندہ منگل کو فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرے گا۔

ہسپانوی وزیر دفاع: غزہ جنگ ایک حقیقی نسل کشی ہے

ہفتے کے روز ہسپانوی وزیر دفاع مارگریٹا روبلز نے میڈرڈ کی طرف سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کے بعد اسرائیل اور ہسپانیہ کے تعلقات میں تنائو کےدوران غزہ کی جنگ کو "حقیقی نسل کشی" قرار دیا۔

ہسپانیہ نے اسرائیلی بحری جہازوں کو اپنی بندرگاہوں میں داخلے سے روک دیا

ہسپانوی وزیر خارجہ ہوزے مینوئل البریز نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ ان کا ملک اسرائیل کے لیے ہتھیار لے جانے والے بحری جہازوں کو اپنی بندرگاہوں میں لنگر انداز ہونے کی اجازت نہیں دے گا، جب اسپین نے ملک کے جنوب مشرق میں کارٹیجینا کی بندرگاہ میں بحری جہاز کو گودی میں جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔