پنج شنبه 01/می/2025

اسماعیل ھنیہ

’صہیونی جرائم کی پردہ پوشی، ھنیہ امریکی بلیک لسٹ میں شامل‘

امریکا کے محکمہ خزانہ اور وزارت خارجہ نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کا نام دہشت گردوں کی بلیک لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔

العلمی کی موت، عالم اسلام عسکری وسیاسی لیڈر سے محروم ہوگئی: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربرہ اسماعیل ھنیہ نے جماعت کے ایک سرکردہ رہ نما عماد العلمی کی حادثاتی موت کو پوری مسلم امہ کے لیے المناک واقعہ قرار دیا ہے۔

خطے میں نئے اتحاد کی تشکیل’ تلوار اور زرع‘ کی تلاش!

حال ہی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ وہ موجودہ حالات میں خطے میں مضبوط اتحاد کی تشکیل کے لیے سنجیدہ کوششیں کررہے ہیں۔

کسی عرب ملک کی قیمت پر فلسطینی ریاست کا نظریہ قبول نہیں: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے واضح کیا کہ فلسطینی قوم اپنے ملک اور وطن کا متبادل کوئی اور تصور قبول نہیں اور نہ ہی کسی عرب ملک کی قیمت پر فلسطینی مملکت کا قیام قبول ہوگا۔

فلسطینی سائنسدان و کارباری شخصیت کی اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

فلسطین کے ایک ممتاز سائنسدان اور سرکردہ کاروباری شخصیت عدنان مجلی نے ایک وفد کے ہمراہ غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔

جرار خاندان کی قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے حال ہی میں غرب اردن میں اسرائیلی دہشت گردی میں شہید ہونے والے احمد اسماعیل جرار اور ان کے خاندان کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پوری قوم جرار خاندان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔

ٹرمپ فلسطین میں غاصبانہ صہیونی قبضے کے سہولت کار ہیں: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ قضیہ فلسطین کو’درست‘ ٹریک پر لانے اور مسئلے کو اس کے اصل کی طرف موڑنے کے لیے اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور نام نہاد امن عمل کو ختم کرنا ہوگا۔

وینز ویلا کا فلسطین سے متعلق موقف قابل ستائش ہے:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ جمہوریہ وینز ویلا کے صدر کی جانب سے فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کی حمایت امریکا کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف جرات مندانہ موقف اختیار کرنا قابل تحسین ہے۔

تقسیم نا منظور، پورا بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہے:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس ایک شہر ہے۔ وہ مشرقی اور مغربی بیت المقدس کی تقسیم کو تسلیم نہیں کرتے۔ متحدہ بیت المقدس فلسطین اور پورےعالم اسلام کا دارالحکومت ہے۔ انہوں نے بیت المقدس کے دفاع کے لیے القدس فنڈز قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سے قبل یہ مطالبہ قطر کی طرف سے بھی سامنے آچکا ہے۔

اسماعیل ھنیہ کی امیر قطر کو قطر کے قومی دن پر تہینتی پیغام

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو قطر کے قومی دن کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے۔