جمعه 02/می/2025

اسماعیل ھنیہ

ھنیہ اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ آئندہ ہفتے مصر اور روس کا دورہ کریں گے

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد آئندہ ہفتے مصر اور روس کا سرکارہ دورہ کرے گا۔

اسرائیل کے خلاف آگ اور خون کی نئی جنگ کا آغاز ہو چکا: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ غرب اردن میں تین فلسطین نوجوانوں کی بزدل فوج کے قاتلانہ حملوں میں شہادت کے بعد دشمن کے ساتھ آگ اورخون کی ایک نئی جنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔

قطری سفیر کا دورہ غز،اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

فلسطین میں متعین قطری سفیر محمد العمادی نے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔

ھنیہ کا ترک وزیر خارجہ سے رابطہ، یو این قرار داد ناکام بنانے پر اتفاق

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ترک وزیرخارجہ مولود جاویش اوگلو سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نمائوں نے اقوام متحدہ میں فلسطینی مزاحمتی قوتوں کے خلاف قرار داد پیش کرنے کی کوششوں‌ کو ناکام بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

‘یو این’ میں امریکی قرارداد ناکام بنانے کے لیے حماس کے رابطے

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ جماعت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی مزاحمت کی مذمت کے لیے مجوزہ امریکی قراردادناکام بنانے کے لیے عالمی برادری سے رابطے شروع کیے ہیں۔

‘حماس وطن کی آزادی کے لیے جدو جہد کر رہی ہے’

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے جنرل اسمبلی کی صدر ماریا فرنانڈا سبینوزا نے عالمی ادارے میں فلسطینی قوم کے حقوق کی نفی کے لیے امریکا کی طرف سے کی جانے والی کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔

روس کی اسماعیل ھنیہ کو ماسکو کے دورے کی دعوت

روسی وزارت خارجہ نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو ماسکو کے سرکاری دورے کی دعوت دی ہے۔

صہیونی فوج سے مال غنیمت میں چھینی بندوق اسماعیل ھنیہ کے حوالے

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے مجاھدین نے چند ہفتے قبل خان یونس میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں دشمن سے چھینی ایک بندوق جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے حوالے کر دی۔

‘صدی کی ڈیل’ کا سازشی منصوبہ طاقت سے ناکام بنائیں گے: اسماعیل ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ قضیہ فلسطین کے خلاف امریکی سازشی منصوبہ"صدی کی ڈیل" نافذ نہیں ہونے دیا جائے گا۔

قضیہ فلسطین کے خلاف سازشوں کا ڈٹ کر مقابل کریں‌گے: عالمی اتحاد العلماء

عالمی علماء اتحاد کےنو منتخب چیئرمین احمد الریسونی نے کہا ہے کہ علماء قضیہ فلسطین کے خلاف امریکا اور صہیونیوں کی ناپاک سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔