
اسماعیل ھنیہ کی قطری وزیر خارجہ اور مصری انٹیلی جنس سیکرٹری سے بات چیت
ہفتہ-30-مارچ-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے گذشتہ روز قطر کے وزیر خارجہ محمد عبدالرحمان آل ثانی اور مصر کے سیکرٹری برائے انٹیلی جنس امور عمرو حنفی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔