شنبه 03/می/2025

اسماعیل ھنیہ

‘شہید قاسم سلیمانی کی مزاحمت کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی’

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبےکے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد ارض فلسطین میں مزاحمت کا پروگرام کم زورنہیں ہوگا۔

اسماعیل ھنیہ کا ایرانی وزیر خارجہ کو ٹیلیفون

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کو ٹیلیفون کرکے پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی امریکا کے قاتلانہ حملے میں شہادت پر تعزیت کی ہے۔

اسماعیل ھنیہ کی عیسائی پادری پر قاتلانہ اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے سرکردہ فلسطینی عیسائی رہ نما اور القدس میں رومن آرتھوڈوکس چرچ کے پادری بشپ عطا اللہ حنا پر اسرائیل کی طرف سے کیے گئے قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

اسماعیل ھنیہ کی سابق امیر قطر سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے سابق امیر قطر الشیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات کی۔

اسماعیل ھنیہ کے بیرون ملک دورے کے اغراض ومقاصد

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ کثیر غیرملکی دورے پر ہیں۔ وہ دو ہفتے قبل غزہ سے مصر گئے جہاں سے ترکی اور وہاں سے قطر پہنچے ہیں۔

اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں حماس کے وفد کی امیر قطر میں ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے دوحا میں امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی۔

حماس کے وفد کی اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں ترک صدر سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے ہفتے کے روز ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کی۔

اسماعیل ھنیہ اعلیٰ اختیاراتی وفد کےہمراہ ترکی پہنچ گئے

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ بیرون ملک دورے کے دوسرے مرحلے میں مصر سے ہوتے ہوئے ترکی پہنچ گئے ہیں۔

اسرائیلی دہشت گردی کیخلاف فلسطینیوں کا مثالی اتحاد قابل تحسین ہے:ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ انہوں نے اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف فلسطینی مزاحمتی قوتوں میں مثالی اتحاد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

قابض دشمن کے خلاف اب کھلی جنگ ہوگی: اسماعیل ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ قابض صہیونی دشمن کے خلاف ہماری جنگ زمان ومکان کی قید سے آزاد ہے۔ اب دشمن کے خلاف ہرمحاذ پر کھلی جنگ ہوگی۔