
غاصب دشمن فلسطینی قوم پر تین محاذوں سے حملہ آور ہے:ھنیہ
جمعرات-2-جولائی-2020
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی دشمن تین اطراف سے فلسطینی قوم پر حملہ آور ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ قضیہ فلسطین کا وجود ختم کرنے کے لیے صہیونی ریاست کی پشت پناہی کررہی ہے۔