
اسماعیل ھنیہ اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ لبنان پہنچ گئے
جمعرات-3-ستمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کا ایک اعلیٰ اخٰتیارتی وفد منگل کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گیا ہے۔
جمعرات-3-ستمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کا ایک اعلیٰ اخٰتیارتی وفد منگل کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچ گیا ہے۔
جمعرات-3-ستمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ منگل کے روز لبنان کے دورے پر بیروت پہنچے۔ ان کے ہمراہ دورہ بیروت میں جماعت کی صف اول کی قیادت بھی شامل ہے۔
منگل-1-ستمبر-2020
قطر کے وزیر خارجہ الشیخ عبدالرحمان آل ثانی نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کےدرمیان ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوںرہ نمائوں کے درمیان فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں کرونا کی وبا کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال اور اسرائیل بمباری کے نتیجے میں بدامنی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ہفتہ-22-اگست-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے تمام فلسطینی قوتوں، عالم اسلام اور عرب برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ صہیونی ریاست کے استعماری اور توسیع پسندانہ عزائم کو ناکام بنانے کے لیے جامع اور متفقہ حکمت عملی تشکیل دیں۔
ہفتہ-22-اگست-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کے ساتھ دوستی کرنے کرنے والے ممالک تاریخ کے گھنائونی جرم کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی اور نہ فلسطینی قوم اس پر جرم پر خاموش رہے گی۔ تمام عرب ممالک بھی صہیونی دشمن کے سامنے جھک جائیں مگر فلسطینی قوم خون کے آخری قطرے تک اپنے حقوق کے لیے جدو جہد کرے گی۔
جمعہ-14-اگست-2020
متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ دوستی معاہدے کے اعلان کے بعد اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ اس موقعے پر اسماعیل ھنیہ نے امارات کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ دوستی کے اعلان پر متفقہ قومی لائحہ عمل اختیار کرنے کی تجویز پیش کی۔
منگل-4-اگست-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے گذشتہ روز تونس کی پارلیمنٹ کے نو منتخب اسپیکر اور اسلام پسند رہ نما راشد الغنوشی کو عیدالاضحیٰ اور عہدہ دوبارہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی۔
ہفتہ-1-اگست-2020
گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے ٹیلیفون پربات چیت کی۔
اتوار-12-جولائی-2020
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ ، اسماعیل ھنیہ نے موجودہ مرحلے میں مرکزی مقصد کے حصول کے لیے ایک جامع حکمت عملی اور منصوبہ بندی پر زور دیا ہے۔ انہوں نے مغربی کنارے کے اسرائیل سے الحاق کے صہیونی پلان کو ناکام بنانے کے لیے مربوط حکمت عملی اختیار کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ حماس پورے وطن کو قابض صہیونی ریاست کے پنجے سے آزاد کرانے اور اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کو ناکام بنانے کے لیے مزاحمت کےلیے تیار ہے۔
منگل-7-جولائی-2020
اسلامی جمہوریہ ایران کے رہ بر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے صدر اسماعیل ھنیہ کو ایک مکتوب میں کہا ہے کی ایران فلسطینی قوم کو تنہا نہیں چھوڑے گا اور ان کی مدد جاری رکھی جائے گی۔