شنبه 03/می/2025

اسماعیل ھنیہ

اسماعیل ھنیہ کی لبنان کی سوشلسٹ پارٹی کے سربراہ ولید جنبلاط سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اپنے دورہ لبنان کے دوران لبنان کی سوشلسٹ پروگریسیو پارٹی کے صدر ولید جنبلاط سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

عین حلوہ پناہ گزین کیمپ میں اسماعیل ھنیہ کا والہانہ استقبال

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے جماعت کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ لبنان کے دورے کے موقعے پر بیروت کے قریب واقع 'عین الحلوہ' پناہ گزین کیمپ کا دورہ کیا۔ اس کیمپ میں فلسطینی پناہ گزین قیام پذیر ہیں۔ اسماعیل ھنیہ اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کا عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ میں جس والہانہ انداز میں استقبال کیا گیا، اس کی مثال پیش نہیں‌کی مثال پیش نہیں کی جاسکتی۔

فلسطینی دھڑوں میں اختلافات کےخاتمے کےلیے مخلوط قومی حکومت تشکیل دی جاے

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس'کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہےکہ ملک میں موجود تمام فلسطینی قوتوں پر مشتمل متحدہ حکومت تشکیل دی جائے تاکہ فلسطینی قوتوں کے درمیان پائے جانے والے اختلافات کا خاتمہ کیا جاسکے۔

‘اسرائیل سے معاہدے خطے میں صہیونی بالادستی کے قیام کو ممکن بنائیں گے’

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ دوستانہ معاہدے خطے میں صہیونی بالادستی کے قیام کو مزید مستحکم کرنے کا سبب بنے گے۔

حماس کے وفد کی بیروت میں لبنانی مفتی اعظم سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلیٰ‌ سطحی وفد نے کل ہفتے کے روز لبنان کے مفتی اعظم الشیخ عبداللطیف دریان سے ملاقات کی۔

فلسطینی عسکری جماعتوں کو غیر مسلح‌کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ آزادی فلسطین کے لیے کام کرنے والی فلسطینی مزاحمتی قوتوں کو غیر مسلح کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

اسرائیل تمام عرب اقوام کا دشمن ہے، شہدا سے غداری نہیں کریں گے:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے بیروت کے قریب صبرا شاتیلا پناہ گزین کیمپ کے شہدا کی فاتحہ خوانی کے لیے شہدا قبرستان گئے جہاں انہوں نے ملاقات کرنےوالوں سے کہا کہ حماس شہدا کے خون سے غداری نہیں کرے گی۔

اسرائیل کے مقابلے کے لیے مزاحمت، مفاہمت اور اتحاد تشکیل دیئے جائیں

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ قضیہ فلسطین کو اس وقت تین اطراف سے خطرات کا سامنا ہے۔ ارض فلسطین کو فلسطینی قوم سے غصب کیا جا رہا ہے۔ تاریخ اور جغرافیہ مسخ‌ کیا جا رہا ہے۔ سنچری ڈیل اور الحاق کا اسرائیلی منصوبہ روبہ عمل ہے اور عرب بھائی اسرائیل کی صف میں کھڑے ہوئے ہیں۔

اسماعیل ھنیہ کی دورہ لبنان کےدوران لبنانی اورفلسطینی قیادت سے ملاقاتیں

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اپنے دورہ لبنان کے موقعے پر فلسطینی اور لبنانی رہ نمائوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اسرائیل ہم سب کا دشمن ہے، امارات کے اقدام سے حقائق تبدیل نہیں ہوسکتے

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہےکہ اسرائیلی طیارے کی متحدہ عرب امارات میں لینڈنگ افسوسناک، المناک اور تمام فلسطینیوں‌ اور تمام آزاد عربوں کے لیے درد ناک ہے کیونکہ اسرائیل خطے یا مسئلے کے حل کا حصہ نہیں ہے۔