
گرفتار فلسطینی ماہی گیر کی جلد واپسی کے لیے مصری حکام سے رابطے میںہیں
پیر-28-ستمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے جمعہ کے روز مصری فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں فوت ہونے والے فلسطینی ماہی گیروں کے اہل خانہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ انہوںنے اس واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوارخاندان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا ظہار کیا۔