
فلسطینی مصالحت کے لیے دوبارہ کوششیں کر رہے ہیں: ھنیہ
ہفتہ-2-جنوری-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطینی دھڑوں میں قومی مصالحت کا عمل آگے بڑھانے کے لیے دوبارہ کوششیں کر رہی ہے۔
ہفتہ-2-جنوری-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطینی دھڑوں میں قومی مصالحت کا عمل آگے بڑھانے کے لیے دوبارہ کوششیں کر رہی ہے۔
بدھ-30-دسمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے زیر حراست فلسطینیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
منگل-29-دسمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ حکومتوں کے تعلقات استوار کرنےسے صہیونی ریاست کو تحفظ ملے گا اور اس کے نتیجے میں خطے میں نقل مکانی اور ھجرت کی ایک نئی لہر اٹھ سکتی ہے۔
جمعہ-25-دسمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے 30 مسلمان اور عرب ممالک کے سربراہان کو مکتوب ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے ان ملکوں کی قیادت سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار نہ کرنے پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا ایک بڑا سیاسی جرم اور غلطی ہے جو فلسطینی قوم کے حقوق کی قیمت پر کی جا رہی ہے۔
منگل-22-دسمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن سے ان کے بھتیجے کی کویڈ 19 وبا کے نتیجے میں وفات پر تعزیت کی ہے۔
منگل-22-دسمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے صدر اسماعیل ھنیہ نے قطر کے قومی دن کے موقعے پر امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو مبارک باد پیش کی ہے۔
منگل-15-دسمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ حماس سیاسی اور مزاحمتی میدان میں ایک ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔
بدھ-9-دسمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نےامیر کویت الشیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو ریاست میں مجلس امہ "کویتی پارلیمنٹ" کے انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارک باد پیش کی ہے۔
پیر-30-نومبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے سوڈان کی مذہبی سیاسی جماعت 'امہ پارٹی' کے سربراہ صادق المہدی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئےسوڈانی قوم اور سوگوارخاندان سے تعزیت کی ہے۔
اتوار-29-نومبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کل ہفتے کے روز اسلامی جمہوریہ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور ان سے جوہری سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے مجرمانہ قتل پر تعزیت کی ہے۔