شنبه 03/می/2025

اسماعیل ھنیہ

اسماعیل ھنیہ کا خالد مشعل کو فون

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے جماعت کے بیرون ملک امور کی قیادت سنھبالنے پرخالد مشعل کو مبارک باد پیش کی ہے۔

مصر اور ترکی کے درمیان قربت کا خیر مقدم کرتے ہیں:اسماعیل ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ترکی اور مصر کے درمیان کشیدگی میں کمی اور دونوں ممالک میں بڑھتی قربت کا خیر مقدم کیا ہے۔

بنیادی اصولوں کی پاسداری اور مزاحمت عوامی امنگوں کے بنیادی ستون ہیں

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو اپنے حقوق کے حصول کے لیے ہرطرح کی مزاحمت کاحق ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک سے نکال باہر کیے گئے فلسطینیوں کے حق واپسی پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے۔

اسماعیل ھنیہ کا ٹرین حادثے پرمصری صدر سے اظہار افسوس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے مصر میں دو ریل گاڑیوں کے تصادم میں درجنوں افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

الشیخ یاسین شہید مینارہ نور ہیں، ان کا مشن جاری رکھیں گے:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے جماعت کے بانی رہ نما الشیخ احمد یاسین شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ الشیخ احمد یاسین فلسطینی قوم اور پوری مسلم امہ کے لیے مینارہ نور ہیں۔ ان کی پھیلائی روشنی ہمیشہ قائم رہے گی۔ ان کا مشن جاری رکھا جائے گا۔

اسماعیل ھنیہ کی اسپتال میں مریضوں کی اموات پر شاہ عبداللہ سے تعزیت

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم سے ایک برقی پیغام میں السلط اسپتال میں پیش آنے والے واقعے میں مریضوں کی اموات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

غزہ کی طرح جلد غرب اردن کو بھی آزاد کرائیں گے: اسماعیل ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اپنے دورہ ترکی کے دوران گذشتہ روز ترکی کے مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج فلسطینی زخمیوں کی عیادت کی۔ اس موقعے پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں‌ نے کہا کہ فلسطینی قوم نے وطن عزیز کی ازادی کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ جس طرح قربانیاں دے کر فلسطینیوں نے غزہ کی پٹی سے غاصب صہیونی دشمن کو نکال باہر کیا۔ اسی طرح جلد ہی غرب اردن کو بھی قابض دشمن سے آزاد کرایا جائے گا۔

قطر میں متعدد ممالک کے سفیروں کی اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

قطر میں متعین متعدد ممالک کے سفیروں نے گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔

اسرائیل سے تعلقات روکنے کے لیے ھنیہ نے4 نکاتی فارمولہ پیش کردیا

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور قابض دشمن ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کی کوششوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چار نکاتی فارمولہ پیش کیا ہے۔

اسماعیل ھنیہ کی قطر سے فلسطین میں انتخابات کی مانیٹرنگ کی اپیل

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے قطر سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطین میں رواں سال ہونے والے انتخابات کی مانیٹرنگ کرے تاکہ انتخابات کو شفاف بنانے میں مدد دی جاسکے۔ انہوں‌ قطر سے کہا کہ وہ عالمی برادری کے ساتھ مل کر فلسطین میں انتخابات کرانے اور انتخابی نتائج کے احترام کے لیے کام کرے۔