
اسماعیل ھنیہ کا امیر کویت کو فون، فلسطینیوں سے یکجہتی پر شکریہ ادا کیا
اتوار-23-مئی-2021
اسلامی تحریک مزحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے گذشتہ روز امیر کویت الشیخ نواف الجابر الصباح سے ٹیلیفون پر بات چیت کی
اتوار-23-مئی-2021
اسلامی تحریک مزحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے گذشتہ روز امیر کویت الشیخ نواف الجابر الصباح سے ٹیلیفون پر بات چیت کی
ہفتہ-22-مئی-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم نے ایک بار پھرثابت کیا ہے کہ قبلہ اول (مسجد اقصیٰ) ہماری اور القدس سرخ لکیر ہے۔
جمعرات-20-مئی-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے جنگ زدہ فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کی تعمیر نو اور بحالی کے منصوبوں کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی امداد مختص کرنے پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
اتوار-16-مئی-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ملائیشیا کے وزیراعظم محی الدین یاسین سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور انہیں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست کی وحشیانہ بمباری اور بیت المقدس کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
جمعرات-13-مئی-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہےکہ قابض اسرائیلی دشمن کے خلاف ہماری جنگ زمان ومکان کی قید سے آزاد ہے۔ ان کا کہنا ہےکہ دشمن کے خلاف اب کھلی جنگ لڑیں گے۔ ہمارے حوصلے بلند اور مزاحمتی قوتوںکے عزائم مضبوط اور ان کے بازو لمبےہیں۔ ہم ہرطرح کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
ہفتہ-8-مئی-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ مسجد اقصیٰ میں نہتے نمازیوں پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد کے تازہ واقعے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو اس کے سنگین نتائج پر خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو آگ سے کھیل رہا ہے اور القدس سے فلسطینیوں کی بے دخلی اور مسجد اقصیٰمیں غنڈی گردی اسے مہنگی پڑے گی۔
جمعہ-7-مئی-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ القدس کے لیے تمام محاذوں پر جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰکو انتہا پسند یہودیوں کی طرف سے حقیقی خطرات لاحق ہیں۔ یہودی انتہا پسندوں نے آبادکاروں کو 28 رمضان المبارک کو قبلہ اول پر دھاوے کا منصوبہ بنایا ہے مگر ہم 28 رمضان المبارک کو یہودیوں کو قبلہ اول پر دھاوے بولنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
ہفتہ-1-مئی-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ صدر عباس کی طرف سے فلسطین میں انتخابات کا التوا افسوسناک ہے۔ صدر عباس کے اس اعلان سے فلسطینی قوم کو ایک بہت بڑے خلا میں دھکیل دیا گیا ہے۔
پیر-26-اپریل-2021
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ القدس اسرائیلی ریاست کی جارحیت اور محاذ آرائی میں تنہا نہیں ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں ہمارے عوام کی حفاظت کے لیے غزہ کے بہادر مزاحمت کےلیے تیار ہیں۔
بدھ-21-اپریل-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور صدر محمود عباس کےدرمیان گذشتہ روز ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی۔