
اسماعیل ھنیہ کی دورہ لبنان کے دوران حسن نصراللہ سےملاقات
بدھ-30-جون-2021
گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔