
اسماعیل ھنیہ کا ملا برادر کو فون، امریکا کو شکست دینے پرمبارک باد
بدھ-18-اگست-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے تحریک طالبان کے سیاسی شعبے کے انچارج ملا عبدالغنی برادر کو ٹیلیفون کرکے انہیں امریکا کو شکست فاش دینے کی مبارک باد پیش کی ہے۔