جمعه 02/می/2025

اسماعیل ھنیہ

حملوں کی اسرائیلی دھمکیاں مسترد، ھنیہ عن قریب روس کا دورہ کریں گے

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک نائب سربراہ موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ جماعت کے رہ نما اسماعیل ہنیہ جلد ہی روس کا دورہ کریں گے، جس تاریخ کا ابھی تک تعین نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ قابض ریاست کی جانب سے رہ نماؤں کو قتل کرنے کی دھمکی سے وہ خوفزدہ نہیں ہیں۔

ہمارا موجودہ ہدف الاقصیٰ کی زمانی اور مکانی تقسیم کو ناکام بنانا ہے

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے مسجد اقصیٰ میں آج جو کچھ ہوا وہ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ جنگ کسی واقعہ پر منحصر نہیں ہے۔

الاقصیٰ میں دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنا رہے ہیں: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے مسجد اقصیٰ کے خلاف دشمن کے تمام منصوبوں اور ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کےعزم کا اعادہ کیا ہے۔

اسماعیل ھنیہ کا اسرائیلی جرائم پر ملائیشیا کے وزیرخارجہ سے تبادلہ خیال

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ سیف الدین عبداللہ کو فون کیا اور انہیں مسجد اقصیٰ میں ہونے والے حالیہ واقعات، قابض افواج کے حملوں، اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے دھاووں اور آباد کاروں کی مسجد اقصیٰ کے اندر قربانی کی رسم کے بارے میں بات کی۔

علی اکبر ولایتی کا اسماعیل ھنیہ سے رابطہ، مزاحمتی جدوجہد کو سراہا

حماس کے سیاسی امور کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو اتوار کی شام ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے مشیر برائے خارجہ تعلقات علی اکبر ولایتی کا فون آیا۔

فلسطین کی تازہ صورت حال پر ھنیہ کی عمانی وزیر خارجہ سے بات چیت

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے خلیجی ریاست عمان کےویر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی سے فون پر بات چیت کی

الاقصیٰ کا دفاع کریں گے، القدس میں آبادکاروں کے لیے کوئی جگہ نہیں:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام نے مسجد اقصیٰ کے دفاع کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے بیت المقدس میں حملہ آوروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔

اسماعیل ھنیہ کی فلسطین کی تازہ صورت حال پرامیر قطر کو بریفنگ

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی کو مغربی کنارے، مقبوضہ بیت المقدس، جنین اور شہر میں نوجود پناہ گزین کیمپ میں حالیہ اسرائیلی جارحیت پر بریفنگ دی۔

اسماعیل ھنیہ کا’یو این‘ایلچی سے اسرائیل کے ریاستی جرائم پر تبادلہ خیال

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی ایلچی ٹور وینس لینڈ سے مسئلہ فلسطین سے متعلق تازہ ترین سیاسی اور میدانی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں حماس کے وفد کی امیر قطر سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ گذشتہ روزامیر قطر الشیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات کی ہے۔