جمعه 02/می/2025

اسماعیل ھنیہ

صہیونی منصوبہ زول پذیر ہے، فتح ہماری اور ہماری قوم کی ہے:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ صیہونی منصوبہ فلسطین کی سرزمین میں دفن ہو رہا ہے اور فتح ہماری اور ہماری قوم کی ہے۔

علامہ یوسف القرضاوی کی وفات سے مسلم امہ نے ایک امام کو کھو دیا:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

الجزائرکی حماس کو فلسطینی دھڑوں کے ساتھ مصالحت کی پیش کش

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ترجمان فوزی برہوم نے کہا ہےکہ ان کی جماعت کی قیادت کو الجزائر کے دورے کا سرکاری دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس دورے کا مقصد فلسطینی قومی مذاکرات کو کامیاب بنانے، مفاہمت تک پہنچنے اور فلسطینیوں کی صفوں کو ترتیب دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔

دورہ روس مغربی ممالک کی مخالفت کے باوجود منسوخ نہیں کیا: ہنیہ

حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے وفد کے ساتھ روسی دورے کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ' ہمیں کئی مغربی ملکوں اس دورے سے روکنے کی کوشش کی تھی مگر اس کے باجود یہ دورہ منسوخ نہیں کیا تھا۔

ھنیہ کی قیادت میں حماس کے وفد کی جمہوریہ تاتارستان کے صدر سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور تحریک کے قیادت کے وفد نے بدھ کو جمہوریہ تاتارستان کے صدر رستم منیخانوف سے ملاقات کی جو روسی فیڈریشن کی جمہوریہ میں سے ایک ہے۔

ھنیہ کی لبنان میں جماعت اسلامی کی نئی قیادت کوانتخاب پرمبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے لبنان میں جماعت اسلامی کی نئی منتخب قیادت کو ذمہ داریاں سنھبالنے پرمبارب باد پیش کی ہے۔

اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں حماس کے وفد کا دورہ روس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں جماعت کا ایک وفد روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچا ہے جہاں وہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور متعدد روسی رہ نماؤں اور حکام سے ملاقاتیں کرنے والے ہیں۔ .

اسماعیل ہنیہ کا فلسطینی قیدیوں کے لیے ہر محاذ پرلڑنے کا اعلان

حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت فلسطینی قیدیوں کے لیے جد و جہد کرنےکو تیار ہے۔

اسماعیل ہنیہ نے زخمی فلسطیینی بچی کی ترکیہ کے ہسپتال میں عیادت کی

حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ترکیہ کے ہسپتال میں زیر علاج فلسطینی بچی کی عیادت کی ہے۔ فلسطینی بچی رحاف سلمان غزہ پر مسلط کردہ حالیہ تین روزہ جنگی جارحیت کے دوران زخمی ہو گئی تھی۔

جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر کی وفات پراسماعیل ھنیہ کی تعزیت

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ہندوستان میں جماعت اسلامی کے سابق امیر عزت مآب جلال الدین العمری کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔