جمعه 07/فوریه/2025

اسماعیل ھنیہ شہید

حماس مضبوط اور اس کی گہری جڑیں عوام میں ہیں: ابو مرزوق

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے بین الاقوامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہے کہ جماعت اپنے داخلی نظام پر سختی سے کاربند ہے جو تحریک کو اپنے تمام اجزاء کے ساتھ چلاتا ہے۔ اس کی شوریٰ کونسل اس کے ضوابط اور اصولوں کی محافظ اور ذمہ دار ہے"۔

اسماعیل ہنیہ کا قتل اقوام متحدہ کے چارٹر کی توہین ہے: چین

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا ایران میں بہیمانہ قتل اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے۔

’السنوار کو حماس کا سربراہ منتخب کرنا اسرائیل کے منہ پر طمانچہ ہے‘

یمن میں سرگرم انصار اللہ تحریک کے سیاسی دفتر نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی جانب سے جماعت کے سیاسی شعبے کی قیادت یحییٰ السنوار کے حوالے کرنا صیہونی دشمن کے لیے ایک دھچکا ہے۔

’او آئی سی‘ کی اسماعیل ھنیہ کی قاتلانہ حملے میں شہادت کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم’او آئی سی‘ نے غاصب اسرائیلی ریاست کے بزدلانہ حملے میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو شہید کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

یحییٰ السنوار کو حماس کا سربراہ مقرر کیا جانا اسرائیل کے لیے پیغام ہے

فلسطینی تنظیموں نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سربراہ کے طور پر کمانڈر یحییٰ السنوار کے انتخاب کو سراہا اور اس کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے اس قدم کو ایک کامیابی اور اسرائیلی قابض دشمن کے لیے ایک پیغام قرار دیا ہے۔

ایرانی عدلیہ کی اسماعیل ہنیہ پرحملے سے متعلق گرفتاریوں کی تردید

ایران کی اعلیٰ عدلیہ نے میڈیا میں آنے والی افواہوں کو رد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں حماس کے قائد اسماعیل ھنیہ کو شہید کیے جانے سے متعلق کیس میں متعدد عہدیداروں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

وزیر خارجہ کا حماس کے دفتر کا دورہ ھنیہ کے قتل کا بدلہ لینے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے تہران میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے علاقائی دفترکا دورہ کیا جہاں انہوں نے جماعت کے مندوب ڈاکٹرخالد القدومی سے ملاقات کی۔

بیرون ملک پھنسے ہزاروں اسرائیلیوں کو نکالنے کا اسرائیلی منصوبہ

اسرائیل کی وزارت برائے نقل وحمل اور خارجہ امور بیرون ملک پھنسے ہوئے اسرائیلیوں کی واپسی کے لیے سمندری اور فضائی انخلاء کا نظام چلانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

ایران کا شہید اسماعیل ہنیہ کے لیے انسانی حقوق کا ایوارڈ

اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے سربراہ شہید اسماعیل ھنیہ کو بین الاقوامی اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ جاری کیا ہے۔

ہنیہ کے قتل کا بدلہ ہرصورت میں لیا جائے گا: ایرانی صدر

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفدی سے ملاقات دوران کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے قتل کا جواب نہیں دیا جائے گا۔