
عالمی برادری اسرائیلی مسماری مہم کیخلاف فیصلہ کن اقدامات کریں
جمعرات-15-ستمبر-2022
فلسطینی بدووں کو ان کے گھروں اور زمینوں سے بے دخل کرنے کے قابض اسرائیلی اتھارٹی کے شدت اختیار کر چکی ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف عالمی برادری اور فلسطینی فیصلہ کن اقدامات کریں۔ کیونکہ یہ اسرائیلی کارروائیاں فلسطینیوں کی نسلی تطہیر کے مترادف ہیں۔ اس امر کا مطالبہ اسلامی عیسائی کمیٹی نے اپنے ایک مشترکہ اخباری بیان میں کیا ہے۔