
مزاحمتی قوتیں قیدیوں کی رہائی کی پابند ہیں: اسلامی جہاد
ہفتہ-18-اپریل-2020
اسلامی جہاد نے باور کرایا ہےکہ اسرائیلی جیلوں میں قید تمام فلسطینی بہن بھائیوں کی رہائی کے پابند ہیں۔
ہفتہ-18-اپریل-2020
اسلامی جہاد نے باور کرایا ہےکہ اسرائیلی جیلوں میں قید تمام فلسطینی بہن بھائیوں کی رہائی کے پابند ہیں۔
جمعرات-12-مارچ-2020
روس کی سرکاری دعوت پرفلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے جماعت کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ کی قیادت میں ماسکو پہنچ گیا ہے۔
پیر-9-مارچ-2020
اسرائیلی زندانوں میں قید اسلامی جہاد کے ایک نوجوان رہ نما نے انتظامی حراست میں چھ ماہ کی تجدید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔
پیر-2-مارچ-2020
اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ روس کی طرف سے جماعت کی قیادت کو ماسکو کے دورے کی باضابطہ طورپر دعوت دی گئی ہے۔
بدھ-26-فروری-2020
اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے صہیونی ریاست کے خلاف جاری جوابی کارروائی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پیر-24-فروری-2020
اسلامی جہاد نے اسرائیلی فوج کی طرف سے گذشتہ شب شام کے دارالحکومت دمشق میں کی گئی بمباری کے دوران جماعت کے دو کارکنوں کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
پیر-24-فروری-2020
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اور شام کے دارالحکومت دمشق میں اسلامی جہاد کے مراکز پر بمباری کی ہے۔
بدھ-12-فروری-2020
اسلامی جہاد نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے طرز عمل کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ محمود عباس کی مثال کنوئیں کے مینڈک اور ایک کھونٹے سے بندھے بیل کی طرح ہے جو اپنے ہی گرد چکر لگا رہےہیں۔ ان کے پاس موجودہ بحران سے باہر نکلنے کا کوئی راستہ نہیں۔
ہفتہ-8-فروری-2020
فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے حقوق کے حصول اور امریکی ۔ صہیونی ریاست کے گٹھ جوڑ سے تیار کردہ سنچری ڈیل منصوبے کو ناکام بنانے کے لیے بیت المقدس اور غرب اردن میں قابض فوج پر فدائی حملے کرے۔ اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ امریکا کے نام نہاد امن منصوبے کو غرب اردن اور القدس میں فدائی حملوں کے ذریعے زمین میں دفن کردیں گے۔
بدھ-22-جنوری-2020
اسلامی جہاد نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کی پولیس کے ہاتھوں سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔