
حماس اور اسلامی جہاد کی ایرانی مسافر جہاز کو خطرے میں ڈالنے شدید مذمت
ہفتہ-25-جولائی-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس ' اور اسلامی جہاد نے شام میں پرواز کے دوران مبینہ طور پر امریکی لڑاکا طیاروں کی طرف سے ایرانی ہوائی جہاز کا تعاقب کرنے اور مسافر بردار طیارے کو خطرے میں ڈالنے کو بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے۔