
اسلامی جہاد کا تحریک آزادی فلسطین اورمزاحمت کوتیز کرنے کا فیصلہ
اتوار-29-دسمبر-2019
فلسطین کی مذہبی سیاسی اور مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے حال ہی میں مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے اجلاس کے دوران کیے گئے فیصلوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ مصر کی سرزمین پراسلامی جہاد کے سیاسی شعبے کے اجلاس کی صدارت جماعت کے سیکرٹری جنرل زیاد الںخالہ نے کی۔