ایران میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 6203 ہوگئیپیر-4-مئی-2020اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا کی وبا کے نتیجے میں اتوار کے روز مزید 47 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ملک میں اب تک کرونا سے مجموعی ہلاکتیں 6203 ہوگئی ہیں۔