
خامنہ ای کے صاحب زادوں کی یحییٰ السنوار کی شہادت پر تعزیت
ہفتہ-26-اکتوبر-2024
اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی العظمیٰ خامنہ ای کے چار فرزندان نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت پر جماعت کی قیادت سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔